ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 ایل جی کابینکنگ اور مالیاتی اِداروں کی زرعی کریڈٹ سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ

’جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کی عمل آوری میں کسانوں کو اوّلین ترجیح ہونی چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in اہم ترین
A A
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے ’ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی )‘ کیلئے بینکنگ اور مالیاتی اِداروں کی زرعی قرضہ سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے بینک اَفسران اور اِنتظامی اَفسران کو ’ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی )‘کی مؤثر عمل آور ی ، کسان کریڈٹ کارڈ اور زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی دیگر مرکزی اور یوٹی سکیموں کے تحت فوائد صدفیصد سیچوریشن کیلئے ضلعی سطح پر بہتر تال میل کی ہدایت دی۔
  سنہا نے بینک حکام کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ جموںکشمیرکے دونوں صوبوں کیلئے نوڈل آفیسر مقرر کریں تاکہ ایچ اے ڈی پی اور زراعت اور اس سے منسلک شعبے کی دیگر سکیموں کے تحت بینکوں کو موصول ہونے والے مقدمات کی نگرانی کی جاسکے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی ) کی عمل آوری میں چھوٹے اور معمولی کسانوں کو اوّلین ترجیح ہونی چاہیے۔اُنہوں نے کہا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر وں کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ ایف پی اوز کوترقی دی جائے اور اَضلاع کو ایسی آرگنائزیشنوں کی کامیابی کی داستانوں کیلئے مقابلہ کرنا چاہیے۔
سنہا نے کہا کہ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی ) کے تحت۵۰۱۳کروڑ روپے کے ۲۹پروجیکٹوں کا جموںوکشمیر کی زرعی معیشت پر تبدیلی کا اَثر پڑے گا۔
لیفٹیننٹ گورنرنے بینک اَفسران سے قیمتی معلومات بھی حاصل کیں اور ان پر زور دیا کہ وہ دیگر شراکت داروں کی حوصلہ اَفزائی کریں کہ وہ قرض کے اِدارہ جاتی ذرائع تک کسانوں کی رَسائی کو بہتر بنانے اور زراعت اور اس سے منسلک شعبے کو مزید مضبوط بنانے میں حکومت کی کوششوں کی تکمیل کریں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پبلک سیکٹر کے بینکوں ، اِنتظامی محکموں اور دیگر مالیاتی اِداروں کی گذشتہ میٹنگوں میں دی گئی ہدایات پر کی گئی کارروائی کی بھی سراہنا کی۔
بینکوں کے اَفسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ کسانوں کو قرض او رمالی اِمداد کی خدمات فراہم کرنے کے عمل کو آسان اور بہتر کریں۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے زراعت اور اس سے منسلک شعبے میں سکیم کی عمل آوری کیلئے قرض کی توسیع کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈل جھیل میں ’سینکڑوں‘ مچھلیاں مردہ پائی گئیں

Next Post

میلہ کھیر بھوانی:نگروٹہ سے۴۵سو عقیدت مند کشمیر کی طرف روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

ہندوستان کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار:لیفٹیننٹ گورنر

2025-05-10
Next Post
میلہ کھیر بھوانی ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں:ڈی سی

میلہ کھیر بھوانی:نگروٹہ سے۴۵سو عقیدت مند کشمیر کی طرف روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.