بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دہلی پولیس نے جہانگیر پوری تشدد معاملے میں وزارت داخلہ کو سونپی رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in تازہ تریں
A A
دہلی پولیس نے جہانگیر پوری تشدد معاملے میں وزارت داخلہ کو سونپی رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی/۱۹؍اپریل
دہلی پولسی نے جہانگیر پوری تشدد معاملے میں اپنی ابتدائی رپورٹ وزارت داخلہ کو سونپ دی ہے ۔
ذرائع کے مطابق اس معاملے کی جانچ کررہی دہلی پولیس کی شاخ نے عبوری رپورٹ وزارت داخلہ کو سونپ دی ہے ۔اس رپورٹ میں تشدد کی وجہ موٹے طورپر مجرمانہ سازش بتائی گئی ہے ۔
پولیس نے اپنی رپورٹ میں وزارت داخلہ کو تشدد کے واقعہ سے متعلق معلومات اور اس سے نمٹنے کے لئے اس کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات کی توسیع سے معلومات دی ہے ۔رپورٹ میں اب تک کی گئی جانچ کی بنیاد پر تشدد کے پیچھے کسی سازش کی بات کہی گئی ہے ۔
دہلی پولیس اس معاملے میں ہفتے کی رات سے ہی جانچ میں لگی ہوئی تھی اور اس نے اب تک قریب۲۵لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔اس کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں سے واقعہ کے بارے میں پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔
ذرائع کے مطابق پولیس کو یہ بھی معلومات ملی ہے کہ شوبھایاترا نکالنے کیلئے متعلقہ افسروں سے عمل کے مطابق اجازت نہیں لی گئی تھی۔پولیس نے اس بات کو کافی سنجیدگی سے لیا ہے اور منتظمین کے خلاف بھی اس معاملے میں کارروائی کی جارہی ہے ۔
واضح رہے کہ جہانگیرپوری میں ہفتے کو ہنومان جینتی کے موقع پر جب شوبھایاترا نکالی جارہی تھی توجلوس پر کچھ لوگوں نے پتھراؤ کیا۔اس کے بعد تشدد اور آتش زدگی کے واقعات بھی ہوئے ۔تشدد میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی لوگ زخمی ہوگئے تھے ۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتے کی شام کو ہی دہلی پولیس کے اعلی افسروں سے بات کرکے انہیں دارالحکومت میں امن و قانون کی حالت کو برقرار رکھنے کی ہدایت دی تھی۔ساتھ ہی انہوں نے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کو بھی کہاتھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان: شہباز شریف کی نئی کابینہ نے حلف لیا

Next Post

سرینگر اور شارجہ کے درمیان براہ راست ہوائی سروس معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری

سرینگر اور شارجہ کے درمیان براہ راست ہوائی سروس معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.