جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

1983، 2011ورلڈکپ جیت کے لمحات مرنے سے پہلے دیکھنا چاہوں گا‘ گواسکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in کھیل
A A
ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ممبئی//
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی سے آٹوگراف لینے کی دلچسپ وجہ بتادی۔سابق بھارتی کپتان نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ آئی پی ایل دھونی کا آخری ہوسکتا ہے اور انکی ٹیم پلے آف مرحلے میں رسائی کیلئے اہم موڑ پر کھڑی ہے اور وہ دوبارہ میدان پر نظر آئیں گے یا نہیں! یہ کسی کو نہیں معلوم۔
میچ کے اختتام پر جب کھلاڑی کپتان کے ہمراہ گرانڈ کا چکر لگارہے تھے تو میں دھونی کی طرف بھاگا اور انکا آٹوگراف لیا، میری خوش قسمتی تھی کہ کیمرہ مین کے پاس قلم موجود تھا، میں دھونی کا شکر گزار ہوں، وہ میرے لیے جذباتی لمحہ تھا، دھونی نے بھارت کی کرکٹ کو ایک نئی جدت دی۔
سنیل گواسکر نے کہا کہ 1983 میں کپل دیو نے ورلڈکپ ٹرافی اٹھائی اور پھر ایم ایس دھونی کی قیادت میں بھارت نے 2011 میں ہوم گرانڈ پر ورلڈکپ جیتا، یہ وہ لمحات ہیں جنہیں میں مرنے سے پہلے دیکھنا چاہوں گا۔
قبل ازیں گزشتہ دنوں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے میچ کے بعد کمنٹری ٹیم میں شامل گواسکر تیزی سے دھونی کی جانب بڑھے اور اپنی شرٹ پر ہی انکا آٹوگراف لیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی تھی اور سابق کپتان کو خوب پذیرائی ملی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مولوی فاروق کے قاتل بالآخر گرفتار

Next Post

اینڈرسن آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
اینڈرسن کی ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ ٹیم میں واپسی

اینڈرسن آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.