اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ریریو نے آر سی بی سے ہاتھ ملایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-17
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی//) دنیا کے پہلے سرکاری ‘کرکٹ این ایف ٹی’ پلیٹ فارم نے بدھ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی سب سے مشہور فرنچائزی رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا۔
اس شراکت داری کے تحت کرکٹ سے محبت کرنے والے اپنے پسندیدہ آر سی بی کھلاڑیوں کے ڈیجیٹل کارڈز ریریو پر خرید سکیں گے ان کا تبادلہ کرسکیں گے۔ ریریو کے مطابق آر سی بی کے این ایف ٹی (نان فنجیبل ٹوکن) رکھنے والے افراد اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں سے ملاقات اور اسٹیڈیم کا دورہ جیسے خصوصی تجربات حاصل کر سکیں گے۔
رائل چیلنجرز بنگلور کے پرنسپل اور نائب صدر راجیش مینن نے کہا، "ہمیں ریریو کے ساتھ شراکت کرنے پر خوشی ہے۔ ہماری شراکت شائقین کو ملکیت کا احساس اور ان کی پسندیدہ ٹیم آر سی بی کے ساتھ تعلق کی گہری سمجھ دے گی۔ یہ کھیلوں کی مصروفیت کے منظر نامے کا اگلا مرحلہ ہے۔ ہمیں ایک ترقی پسند فرنچائزی کے طور پر درست سمت میں قدم اٹھانے پر فخر ہے۔
ریریو کے بانی اور سی ای او انکیت وادھوا نے کہا، “میں آر سی بی کے ساتھ ان کے آفیشل ڈیجیٹل کلیکٹیبل پارٹنر کے طور پر ریریو کی شراکت کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہوں۔ اس ایسوسی ایشن کے ساتھ ہم محدود ایڈیشن کے فین بیجز متعارف کرانے کے لیے پرجوش ہیں جو آر سی بی کے شائقین کو ایک منفرد قسم کا تجربہ فراہم کرتے ہیں۔ اس بیج کے ذریعے شائقین ٹیم اور کھلاڑیوں تک خصوصی رسائی حاصل کر سکیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سن رائزرز آخری دو میچوں میں نوجوان چہروں کو موقع دے سکتی ہے

Next Post

محمد سراج نے حیدرآباد میں نئے مکان میں کوہلی اور آرسی بی کے کھلاڑیوں کی میزبانی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
لمبے اسپیل کیلئے تسلسل پر توجہ کی ضرورت:محمد سراج

محمد سراج نے حیدرآباد میں نئے مکان میں کوہلی اور آرسی بی کے کھلاڑیوں کی میزبانی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.