منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دہلی کیپٹلس کو ملی راحت، غیر ملکی کھلاڑی کا آرٹی پی سی آر ٹیسٹ منفی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in کھیل
A A
دہلی کیپٹلس کو ملی راحت، غیر ملکی کھلاڑی کا آرٹی پی سی آر ٹیسٹ منفی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

ممبئی//دہلی کیپٹلس کے جس کھلاڑی کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اس کا آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
تاہم بی سی سی آئی نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ دہلی کی ٹیم پونے جائے گی یا نہیں۔
دہلی کا مقابلہ 20 اپریل کو پونے میں پنجاب کنگز سے ہوگا۔ بی سی سی آئی کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے ان کووڈ ٹیسٹوں کی دوبارہ جانچ کرے گا، پھر کوئی فیصلہ کرے گا۔
پچھلے میچ میں ایک غیر ملکی کھلاڑی کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دہلی کے اگلے میچ پرخطرے کے بادل منڈرانے لگے تھے۔ دہلی نے اپنا آخری میچ ہفتہ کو رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف کھیلا تھا۔ ساتھ ہی اس میچ میں مثبت پایا گیا غیرملکی کھلاڑی شامل ہواتھا۔
یہ غیر ملکی کھلاڑی تیسرا شخص تھا جس کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ اس سے قبل ٹیم کے فزیو پیٹرک فارہارٹ بھی جمعہ کو کورونا مثبت پائے گئے تھے۔ اس کے بعد دہلی ٹیم کا ایک اور رکن (مالش کرنے والا) قرنطینہ میں چلا گیا تھا۔
دہلی کیپٹلس یا آئی پی ایل کی طرف سے کوئی آفیشل اپ ڈیٹ نہیں ہے۔ بدھ کی شام ہونے والے میچ پر اس واقعہ کا کیا اثر پڑے گا، اس کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم، پوری ٹیم کو اپنے اپنے کمروں میں کوارنٹائن ہونے کوکو کہا گیاتھا۔ اس کے علاوہ، دہلی ٹیم نے پیر کو پونے کا اپنا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا تھا۔
دہلی کے تمام کھلاڑیوں کا پیر کی صبح ایک اورآرٹی پی سی آرٹیسٹ ہوا، جس کا نتیجہ آنا ابھی باقی ہے۔ ان نتائج کی تصدیق کے بعد ہی آئی پی ایل انتظامیہ کوئی فیصلہ کرے گی اور پتہ چلے گا کہ دہلی اور پنجاب کے درمیان میچ 20 اپریل کو ہوگا یا نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روب کی انگلینڈ مینزکرکٹ ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

Next Post

شریاس ائیر انتہائی جارحانہ کپتان ہیں: روی شاستری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

شریاس ائیر انتہائی جارحانہ کپتان ہیں: روی شاستری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.