جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز کے حوالے سے بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-14
in کھیل
A A
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کراچی //
پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کے درمیان ون ڈے میچز کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز ورلڈ کپ کی وجہ سے ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر دونوں بورڈز کے اعلیٰ عہدیداران کے درمیان ابتدائی بات ہوئی ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان نے جولائی میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے جو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ کے اگلے سائیکل کا حصہ ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچز کے ساتھ ون ڈے میچز کے بھی آپشن پر بات چیت ہوئی ہے، سیریز کے لیے ٹیسٹ چیمپین شپ کے سائیکل کے دوران کوئی اور ونڈو دیکھنے کا آپشن ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپین شپ کی وجہ سے دونوں بورڈز کے لیے ٹیسٹ سیریز اہمیت کی حامل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوریہ کا اعتماد دوسرے کھلاڑیوں کو متاثر کرتا ہے: روہت

Next Post

سچن ٹنڈولکر نے آن لائن ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن

سچن ٹنڈولکر نے آن لائن ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.