پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہرباشندہ ریاستی درجے کی بحالی کا خواہاں:ڈاکٹرفاروق

امید ہے کہ دہلی عوامی خواہشات کے تحت جلد فیصلہ لے گی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سپریم کورٹ کی طرف سے گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں کو منتخب حکومتوں کا احترام کرنے کے فیصلے کا خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ عدالت عظمیٰ نے صاف صاف کہا ہے کہ ایل جی کا بیوروکریسی اور دیگر چیزوں پر کوئی اختیا رنہیں اور ایک عوامی حکومت ہی ان چیزوں پر اختیار ہونا چاہئے ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے خوش ہیں اور وہ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
ان باتوں کا اظہار انہوں نے گوپال پورہ مٹن میں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔
جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ صرف میری ذات نہیں بلکہ جموں وکشمیر کا ہر ایک باشندہ ریاستی درجے کی بحالی چاہتا ہے اور’’ مجھے امید ہے کہ حکومت ہند لوگوں کے احساسات اور جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد سے جلد اس بارے میں فیصلہ لے گی‘‘۔
ایک اور سوال کے جواب میں سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جموں کشمیر کے عوام اس وقت افسر شاہی تلے پس رہے ہیں۔ بے کاری، بے روزگاری، بدحالی اور مہنگائی نے لوگوں کی نیندیں حرام کردی ہیں ۔
نیشنل کانفرنس کے صدر نے پارٹی سے وابستہ لیڈران، عہدیداران اور کارکنان پر زور دیا کہ وہ لوگوں کیساتھ جڑے رہیں اور نیک نیتی کیساتھ کام کریں اور اپنے دروازے لوگوں کیلئے کھلے رکھیں۔
فاروق عبداللہ نے حکومت سے کہا کہ لوگوں کے مسائل اُن کا سدباب کرانے کی کوشش کریں۔’’اگر آپ کسی مسئلے کو حل کرا بھی نہیں سکتے پھر بھی لوگوں کی شکایت سننے کیونکہ شکایت سننے سے نصب بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک اسمبلی انتخابات کیلئے دوٹوں کی گنتی آج ہو گی

Next Post

کشمیر میں ہلکی بارشوں کے ایک اور مرحلے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر میں ہلکی بارشوں کے ایک اور مرحلے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.