اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رتنی پورہ میں ٹرین کا ٹھہراؤ روکنا قابل ستائش :مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-12
in اہم ترین
A A
رتنی پورہ میں ٹرین کا ٹھہراؤ روکنا قابل ستائش :مودی

Rail way

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ہندوستانی ریلوے کے ذریعہ جنوبی کشمیر میں اونتی پورہ اور کاکا پورہ کے درمیان اضافی ٹرین روکے جانے کی ستائش کی۔
جنوبی کشمیر میں ریلوے کی وزارت کی طرف سے ٹرین روکے جانے کی خبر کو شیئر کرتے ہوئے مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا ’’جموں و کشمیر میں رابطے کو گہرا کرنے کے لیے اچھی خبر ہے‘‘۔
ریلوے کی وزارت نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس رکنے سے خطے میں نقل و حرکت آسان ہو جائے گی۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا’’ریلوے نیٹ ورک پر ثقافتی لحاظ سے آسودہ کشمیری قصبوں کو جوڑنا! اونتی پورہ اور کاکاپورہ کے درمیان رتنی پورہ ہالٹ کا دیرینہ مطالبہ آخرکار پورا ہو گیا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں جی ۲۰؍ اجلاس ‘جموں میں سیکورٹی بڑھا دی گئی‘کچھ اسکولوں کی تدریسی عمل معطل

Next Post

گزشتہ مالی سال کے دوران ۱۵ ملین درخت لگائے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

گزشتہ مالی سال کے دوران ۱۵ ملین درخت لگائے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.