اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان:پی ٹی آئی کے نائب صدر قریشی گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in تازہ تریں
A A
پاکستان:پی ٹی آئی کے نائب صدر قریشی گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

اسلام آباد/۱۱مئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کو پولیس نے پاکستان میں مینٹیننس آف پبلک آرڈر (3 ایم پی او) کی دفعہ 3 کے تحت گرفتار کر لیا ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی لیڈر کو بدھ کی سہ پہر گرفتار کرنے کی پولیس کے ناکام کوشش کے بعد اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہا¶س سے حراست میں لیا گیا ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ قریشی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہنگامہ آرائی اور آتش زنی کے مقدمات میں مطلوب ہیں۔

اپنی گرفتاری سے قبل، مسٹر قریشی نے پارٹی کارکنوں کو ملک میں حقیقی آزادی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

انہوں نے کہا کہ بطور وزیر خارجہ میں نے ہر پلیٹ فارم پر ملکی مفادات کا دفاع کیا۔ میں 40 سال سے عملی سیاست میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کوئی اشتعال انگیز بیان نہیں دیا جس پر مقدمات کا سامنا کرنا پڑے ۔

قریشی نے حال ہی میں اسلام آباد میں پارٹی صدر عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں تقریباً 50 افراد کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کیا۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ کور کمانڈر لاہور واقعہ کا ان پر اور پارٹی صدر عمران خان پر الزام جھوٹا ہے ۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں پر اپیل کی کہ وہ پرسکون رہیں اور اپنے مقصد پر ڈٹے رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ۲۰ ورکنگ گروپ کی میٹنگ داخلہ سیکریٹری کا پولیس ہیڈکواٹر کا دورہ

Next Post

پونچھ میں ایل او سی پر حادثاتی طور گولی لگنے سے فوجی جوان فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
چادوڑہ میں دو غیر مقامی مزدور گولیاں لگنے سے زخمی

پونچھ میں ایل او سی پر حادثاتی طور گولی لگنے سے فوجی جوان فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.