منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ۲۰ ورکنگ گروپ کی میٹنگ داخلہ سیکریٹری کا پولیس ہیڈکواٹر کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in اہم ترین
A A
جی ۲۰ ورکنگ گروپ کی میٹنگ داخلہ سیکریٹری کا پولیس ہیڈکواٹر کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
کشمیر میں جی ۲۰ ورکنگ گروپ کی میٹنگ سے پہلے، مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا نے بدھ کو یہاں پولیس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور سینئر افسران کی میٹنگ کی صدارت کی۔
حکام نے یہاں بتایا کہ بھلا کے ساتھ انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر تپن کمار ڈیکا بھی تھے۔
میٹنگ میں جموں کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ، ایڈیشنل چیف سکریٹری آر کے گوئل، اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی آر آر سوین، اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ، اے ڈی جی پی ہیڈ کوارٹر پی ایچ کیو ایم کے سنہا، آئی جی پی ٹریفک جموں و کشمیر وکرم جیت سنگھ اور ڈویڑنل کمشنر کشمیر وجے کمار بھدوری سمیت دیگر نے شرکت کی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ ڈی جی پی اور دیگر افسران نے مرکزی داخلہ سکریٹری کو جموں و کشمیر پولیس کے کام کرنے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے میں امن برقرار رکھنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا۔
بھلا کا پولیس ہیڈ کوارٹر کا دورہ ایس کے آئی سی سی میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کرنے کے ایک دن بعد آیا ہے۔
۲۲ سے ۲۴ مئی تک ہونے والی آئندہ جی ۲۰ ورکنگ گروپ میٹنگ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے علاوہ، انہوں نے راجوری اور پونچھ حملوں کے تناظر میں جموں و کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے کی کارروائیوں میں تیزی

Next Post

پاکستان:پی ٹی آئی کے نائب صدر قریشی گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پاکستان:پی ٹی آئی کے نائب صدر قریشی گرفتار

پاکستان:پی ٹی آئی کے نائب صدر قریشی گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.