اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم، وزیر داخلہ اور ممتا نے گرودیو کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی/کولکتہ// وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل کو گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ‘‘گرودیو ٹیگور کو ان کی یوم پیدائش پر میرا نمن۔ فن، موسیقی اور تعلیم سے لے کر ادب تک انہوں نے کئی شعبوں میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا ‘‘ہم ایک خوشحال، ترقی پسند اور روشن خیال ہندوستان کے مقصد سے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔’’
مسٹر شاہ نے ٹویٹر پر لکھا [؟]گرودیو ٹیگور کو ان کی یوم پیدائش پر میرا خراج عقیدت۔ انصاف اور مساوات کے بارے میں ان کے خیالات نے ہندوستان کے عالمی نظریہ کو تشکیل دیا، جبکہ ان کے لازوال کاموں نے تحریک آزادی کو فکری بنیاد فراہم کی۔ وہ ہمارے لیے ایک بصیرت انگیز شاعر اور منبع نور بنے ہوئے ہیں۔’’
اپنے ٹویٹ میں، محترمہ بنرجی نے کہا ‘‘میں گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔’’
انہوں نے مزید کہا ‘‘ادب اور فنون میں ان کی عظیم شراکت نے ہمارا شاندار ثقافتی ورثہ تشکیل دیا ہے اور دنیا بھر میں بے شمار لوگوں کو متاثر کیا ہے ۔ ان کی تعلیمات اور فلسفہ ہم سب کی رہنمائی کرتے رہیں۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیت شاہ کے تقریب میں بی جے پی حامیوں کے درمیان ہنگامہ آرائی

Next Post

کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے دوران کل 375 کروڑ روپے نقد اور سامان ضبط کئے گئے : الیکش کمیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے دوران کل 375 کروڑ روپے نقد اور سامان ضبط کئے گئے : الیکش کمیشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.