اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رانا کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in کھیل
A A
رانا کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کولکتہ، // کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے کپتان نتیش رانا پر پنجاب کنگز کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
لیگ نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ رانا پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا کیونکہ یہ آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت اس سیزن میں کے کے آر کا پہلا اوور ریٹ جرم تھا۔
پیر کی رات ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں رنکو سنگھ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر خود کو ایک اچھے فنشر کے طور پر قائم کیا اور کے کے آر کو پانچ وکٹوں سے جیت دلائی۔ پنجاب نے کے کے آر کے سامنے 180 رنز کا ہدف رکھا جسے کے کے آر نے آخری گیند پر حاصل کر کے پلے آف میں پہنچنے کی امید کو زندہ رکھا۔
کپتان رانا کی (38 گیندوں، 51 رنز) نصف سنچری اور آندرے رسل کی (23 گیندوں، 42 رنز) کی شاندار بلے بازی نے رنکو کی 10 گیندوں پر 21 ناٹ آؤٹ رن بنائے، جس سے کے کے آر کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر 180 رنز کا تعاقب مکمل کرنے میں کامیابی ملی۔ اس سے قبل ورون چکرورتی نے کے کے آر کی گیندبازی کی قیادت چار اوورز میں 26 رن پر تین وکٹ کے ساتھ کی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنڈت برادری کی باعزت واپسی

Next Post

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.