ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال کے شیش محل کو بلڈوز کرنے کا وقت آگیا ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو اخلاقی طور پر دوہرے کردار اور قانون شکنی کرنے والے بدعنوان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ‘شیش محل’ کو بلڈوز کرنے کا وقت آ گیا ہے ۔
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مملکت میناکشی لیکھی نے آج یہاں پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔ جنتر منتر پر احتجاج کر رہے پہلوانوں پر پولیس کی مبینہ کارروائی کے خلاف احتجاج کر رہے دہلی بی جے پی کے کارکنوں کی طرف سے دھرنا ہٹانے سے متعلق مسٹر کیجریوال کے تبصرے کے بارے میں پوچھے جانے پر محترمہ لیکھی نے کہاکہ "جن کے خود کے مکان ڈھانے کا وقت آ گیا ہے وہ بی جے پی کو کیا ہٹائیں گے ؟
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ جب بدعنوانی کا معاملہ اور ان کے شیش محل پر خرچ ہوئے 45 کروڑ روپے کا حساب پوچھا جاتا ہے تو وہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے لگتے ہیں۔ سیدھے سوالات کا جواب نہیں دیتے ۔ کیا 45 کروڑ روپے کے معاملے کو ٹکڑوں میں بانٹ کر اعلیٰ سطح کی اجازت کی دفعات سے بچنا کوئی اسکینڈل نہیں؟ اب وقت بی جے پی کارکنوں کو دھرنے سے ہٹانے کا نہیں بلکہ مسٹر کیجریوال کے شیش محل کو بلڈوز کرنے کا ہے
قبل ازیں، محترمہ لیکھی نے کہاکہ”ایک اخلاقی پستی ہے اور دوسری قانون کی خلاف ورزی ہے … ایک طرف کیجریوال جی نے کہا تھا کہ میں بہت سادہ زندگی گزاروں گا اور کچھ نہیں لوں گا، لیکن وہ خود کے لئے 7 اسٹار سہولیات بنانا چاہتے ہیں۔’’
انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب دہلی کووڈ کے تناؤ سے گزر رہا تھا، وہ ایسی چیزوں کا مطالبہ کر رہے تھے جن کے لیے ان کے پاس کوئی انتظام نہیں تھا۔ خاص طور پر، وہاں کوئی مناسب سہولیات نہیں تھیں جہاں آکسیجن کو ذخیرہ یا تقسیم کیا جا سکے ۔ بہت سے لوگ مر گئے کیونکہ انہوں نے نجی سپلائی چین کا رخ موڑ دیا۔ اس بدقسمت وقت میں بھی ان کے ‘شیش محل’ کی غیر قانونی تعمیر کا کام جاری تھا۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر کیجریوال نے ایسے وقت میں 45 کروڑ روپے خرچ کیے جب ایک ایک روپیہ بچانے کی ضرورت تھی۔ انہوں نے دہلی اربن آرٹ کمیشن (ڈی یو اے سی) سے دہلی کے ہیریٹیج ایریا سول لائنز میں رہائش میں اتنا بڑا کام کروانے کے لیے کوئی اجازت نہیں لی، جو کہ ایک لازمی اصول ہے ۔ اسی طرح 45 کروڑ روپے کا کوئی ٹینڈر نہیں نکالا گیا۔ یہ سب اسکینڈل نہیں تو اور کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کے سینئر لیڈر نے کانگریس کے منشور کی کاپی جلا ئی

Next Post

لو جہاد: فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

لو جہاد: فلم 'دی کیرالہ اسٹوری' پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.