ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

بی جے پی جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنے بل پر قائم کرےگی: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in ٹاپ سٹوری
A A
گجرات کی طرح جموں کشمیر میں بھی اپنے بل بوتے پر حکومت بنائیں گے: رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

. سری نگر/۳مئی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی ے پی) جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنے بل پر قائم کرے گی اور اس کو کسی دوسری پارٹی کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

متعلقہ

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

رینا نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہے اور جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ یہی ادارہ کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں جب بھی انتخابات ہوں گے بی جے پی لڑنے کے لئے تیار ہے ۔

یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل علاقے میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا وہ وادی کے پانچ روزہ دورے پر ہیں۔

رینا نے کہا”میں اس وقت وادی کے پانچ روزہ دورے پر ہوں ہماری کوشش ہے کہ جموں و کشمیر میں تنظیمی نیٹ ور کو مزید مضبوط کیا جائے “۔ان کا کہنا تھا”وادی میں بی جے پی کی زبردست لہر ہے یہاں ہر گھر میں بی جے پی کا جھنڈا پھیلایا جا رہا ہے “۔

سجاد لون کے بیان کہ جموں و کشمیرمیں اگلی سرکار بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کی مخلوط سرکار ہوگی، کے جواب میں رینا نے کہا”جس طرح سے بی جے پی کو جموں وکشمیر کے لوگوں کی دعائیں اور پیار مل رہا ہے تو میں یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بی جے پی کی اپنی سرکار ہوگی اس کو کسی بھی پارٹی کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی“۔

بی جے پی لیڈر نے کہا کہ بی جے پی پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کر سکتی ہیں اور جموں و کشمیر میں اگلا وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہی ہوگا۔

یونٹ صدر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہے جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ یہی ادارہ لے گا۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے بی جے پی ان میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگ بی جے پی کو پیار کرتے ہیں کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی جی ان کے درد کو سمجھ کر ان کے زخموں پر مرہم لگانے کا کام

کیا۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر- لیہہ شاہراہ پر مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد ٹریفک بحال

Next Post

کولگام:بادل پھٹنے اور ژالہ بھاری سے ندی نالوں میں طغیانی، متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
تازہ تریں

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے

2025-05-07
ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی
تازہ تریں

ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی

2025-05-06
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
تازہ تریں

پہلگام قصورواروں کو پکڑنے کے دوران تھوڑا خبر دار رہنے کی ضرورت:وزیر اعلیٰ

2025-05-06
Next Post
بڈگام میں بادل پھٹنے سے تین غیر کشمیری مزدور ہلاک

کولگام:بادل پھٹنے اور ژالہ بھاری سے ندی نالوں میں طغیانی، متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.