جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر- لیہہ شاہراہ پر مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۳مئی

وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ پر بدھ کے روز مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

بتادیں کہ اس روڈ پر کپٹن موڑ پر چٹان کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی تھی۔

ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا کہ کپٹن موڈ پر کھسک آنے والی چٹان کے ملبے کو صاف کرکے ایس ایس جی روڈ پر ٹریفک بحال کر دیا گیا ہے ۔

انہوں نے قبل ازیں کہا تھا کہ گاندربل میں کپٹن موڑ پر چٹان کھسک آنے کی وجہ سے ایس ایس جی روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے ۔

حکام کا کہنا تھا کہ روڈ کو قابل آمد و رفت بنانے کے لئے افرادی قوت اور مشینری کو کام پر لگا دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج منی مرگ کی طرف سے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہے ۔

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل ماہ جنوری سے مسلسل بند ہے ۔

متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کرنے کے لئے کام شد ومد سے جاری ہے اور اس کو عنقریب کھول دیا جائے گا۔

دریں اثنا وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول

جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت، چار زخمی

Next Post

بی جے پی جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنے بل پر قائم کرےگی: رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
گجرات کی طرح جموں کشمیر میں بھی اپنے بل بوتے پر حکومت بنائیں گے: رینا

بی جے پی جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنے بل پر قائم کرےگی: رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.