ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جعلی گنڈولا ٹکٹیں فروخت کرنے میں ملوث دھوکہ باز گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-29
in مقامی خبریں
A A
ایس ایس بی بھرتی گھوٹالہ:پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف، او ایم آر شیٹس بھی تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
بارہمولہ پولیس نے سیاحتی مقام گلمرگ میں جعلی گنڈولا ٹکٹوں کو فروخت کرنے میں ملوث دھوکہ باز کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن گلمرگ کو گلمرگ گنڈولا پروجیکٹ کے منیجر کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ ایک ٹکٹ چیک کرنے والے نے گیارہ سیاحوں کو جعلی گنڈولا ٹکٹوں کے ساتھ پکڑا۔
ترجمان نے کہا’’پوچھ تاچھ پر ان سیاحوں نے بتایا کہ کسی ٹورسٹ گائیڈ انہیں یہ ٹکٹیں دیں‘‘۔پولیس بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن گلمرگ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔
پولیس ترجمان نے کہا’’تحقیقات کے دوران سیاح کا بیان ریکارڈ کیا گیا اور پھر انتہائی کوششوں کے بعد محمد اختر ولد غلام نبی ساکن بانڈی بالا چندوسہ نامی ٹورسٹ گائیڈ کو حراست میں لیا گیا‘‘۔
بولیس ترجمان نے کہا کہ دھوکہ بازوں نے انکشاف کیا کہ وہ گنڈولا ٹکٹین پہلے ہی بک کرتے ہیں اور بعد میں انہیں سیاحوں کو مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔
سیاحوں سے ایسے دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نفرت انگیز تقاریر:کسی شکایت کے بغیر بھی مقدمہ درج کیا جائے :سپریم کورٹ

Next Post

جموں : خواتین کے تحفظ کیلئے رات کے وقت چوکیوں پر خواتین پولیس تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سرینگر : سیکورٹی سخت‘ گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیاں، شناختی کارڈ چیک

جموں : خواتین کے تحفظ کیلئے رات کے وقت چوکیوں پر خواتین پولیس تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.