جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا، بابر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-29
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

کراچی//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کرتے ہیں کہ بہتر سے بہتر پرفارم کریں۔
پلیئر آف دی میچ قرار دیے گئے بیٹر فخر زمان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی اچھا میچ کھیلیں، سیریز کا اچھا آغاز کیا ہے۔
گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ ہفتے کو کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا نے بھی احتجاج کرنے والے ریسلرز کیلئے آواز بلند کردی

Next Post

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں نسیم شاہ نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں نسیم شاہ نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.