ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ :مرگن ٹاپ سڑک ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-15
in مقامی خبریں
A A
سونہ مرگ سڑک آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کشتواڑمیں مرگن ٹاپ شاہراہ کو جمعے کے روز ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کشتواڑ میں مرگن ٹاپ روڈ کو سرکاری طورپر کھول دیا گیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پی ایم جی وائی ایس عملے کی انتھک کوششوں سے سڑک پر موجود برف کو صاف کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اگلے ہفتے سے سڑک کو چھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے کھول دیا جائے گا۔ان کے مطابق شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کے بعد لوگوں کو راحت ملی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر مرگن ٹاپ روڈ کو مرحلہ وار طریقے سے گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے پوری طرح سے کھول دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اتوار سے موسمی حالات خراب ہونے کی پیش گوئی

Next Post

راجوری کے ہسپتال سے زخمی پاکستانی دراندازی کیلئے منفی خون کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
راجوری کے ہسپتال سے زخمی پاکستانی دراندازی کیلئے منفی خون کی اپیل

راجوری کے ہسپتال سے زخمی پاکستانی دراندازی کیلئے منفی خون کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.