ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اپوزیشن کا متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ تاریخی : راہل

ملک کیلئے متحد ہیں ‘ مل کر ملک کے مسائل حل کریں گے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-13
in اہم ترین
A A
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

leader Rahul

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی//
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو اور دیگر رہنماؤں نے بدھ کو یہاں کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے سے ملاقات کی اور تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد کر کے انتخابات میں حصہ لینے کا تاریخی فیصلہ کیا۔
میٹنگ کے بعدگاندھی نے ملاقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کی طرف بڑھنے کی طرف ایک اہم قدم ہے ۔
یہ پوچھے جانے پر کہ اپوزیشن پارٹیاں کس حکمت عملی کے ساتھ متحد ہو کر آگے بڑھیں گی‘ گاندھی نے کہا کہ اگر اپوزیشن پارٹیاں ایک ساتھ کھڑی ہو کر اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنا شروع کر دیں تو یہ خود بخود طے ہو جائے گا کہ اتحاد کو کس طرح مضبوط کرنا ہے ۔
گاندھی نے کہا کہ جب تمام جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے اور اتحاد کے ساتھ آگے بڑھیں گے تو یہ خیالات خود بخود آنے لگیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں ملک کیلئے متحد ہیں اور مل کر ملک کے مسائل حل کریں گے ۔
ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہو سکتا ہے جس میں اپوزیشن اتحاد کو متحد کرنے کی کوششیں کی جائیں گی۔ جنتا دل یونائیٹڈ لیڈر نتیش کمار، پارٹی صدر للن سنگھ، راشٹریہ جنتا دل۔آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو، منوج جھا سمیت کئی سرکردہ لیڈروں نے میٹنگ میں شرکت کی۔
کھڑگے نے کہا ’’آئین اورجمہوریت کو بچائیں گے ۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اور دیگر لیڈروں سے ملاقات کرکے عوام کی آواز کو ایک ساتھ اٹھانے اور ملک کو ایک نئی سمت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ آج ہماری ایک تاریخی ملاقات ہوئی جس میں بہت سے مسائل پر بات چیت ہوئی۔ ہم سب نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم تمام اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کریں گے اور آنے والے عام انتخابات مل کر لڑیں گے ‘‘۔
کمار نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتیں زیادہ سے زیادہ متحد ہوں گی اور سب مل کر آگے بڑھیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امسال بھی عید گاہ میں نماز عید کی اجازت نہیں :رپورٹ

Next Post

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.