ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی کشمیر میں بھی پھل پھول رہی ہے : کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-07
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموںکشمیر کے جنرل سکریٹری ‘اشوک کول کا کہنا ہے کہ بی جے پی ملک بھر کی طرح کشمیر میں بھی پھل پھول رہی ہے ۔
کول نے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات لڑنے کیلئے تیار ہے ۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
کول نے کہا’’آج بی جے پی کا یوم تاسیس ہے یہ پارٹی۶؍اپریل۱۹۸۰کو بنی تھی اور آج اس کا۴۲واں سال ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموںکشمیر میں بھی بی جے پی کا یوم تاسیس منایا جا رہا ہے ۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے کہا کہ ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی جی پارٹی کے کروڑوں کارکنوں سے خطاب کریں گے جس میں ایک پیغام ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار نے گذشتہ ۹برسوں کے دوران ملک اور جموں وکشمیر کیلئے جو ترقی کے کام کئے ہیں وہ سب ہمارے سامنے ہیں۔
جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے پر کول نے کہا کہ جب یہاں انتخابات ہوں گے ہم ان کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے مختلف علاقوں بجلی سپلائی متاثر رہے گی

Next Post

’جب بھی الیکشن ہوں گے پوری طاقت سے لڑیں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
گجرات کی طرح جموں کشمیر میں بھی اپنے بل بوتے پر حکومت بنائیں گے: رینا

’جب بھی الیکشن ہوں گے پوری طاقت سے لڑیں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.