اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اب شائقین آئی پی ایل میں کمنٹری کے سب ٹائٹلز پڑھ سکیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

ممبئی// آئی پی ایل 2023 کے آفیشیل ٹیلی ویژن نشریاتی ادارے اسٹار اسپورٹس نے ہندوستان میں کھیلوں کی نشریات میں انقلاب لانے کے ارادے سے پیر کو سماعت سے محروم شائقین کے لیے ’سب ٹائٹل فیڈ‘ کا آغاز کیا۔
اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے سماعت سے محروم شائقین لائیو میچ کے دوران اپنی ٹی وی اسکرینوں پر کمنٹری کے سب ٹائٹلز پڑھ سکیں گے۔
اس منفرد خصوصیت کے آغاز پر بات کرتے ہوئے، اسٹار اسپورٹس کے ترجمان نے کہا “اسٹار اسپورٹس شائقین کے تجربے میں انقلاب لانے میں ہمیشہ سب سے آگے رہا ہے۔ ہمیں سب ٹائٹل فیڈ جیسی اہم ٹیکنالوجی متعارف کرانے پر فخر ہے۔ اس کا مقصد آئی پی ایل 2023 کے جوش و خروش کو معذور شائقین سمیت سبھی کےلئے سب کے لیے قابل رسائی بنانا ہے۔ اس جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ، ہم شائقین کو کھیل کے قریب لا رہے ہیں، انہیں آئی پی ایل کے ’شور‘ کا تجربہ کرنے کا موقع مل رہا ہے۔‘‘
اسٹار اسپورٹس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں مہندر سنگھ دھونی کے 15 سال مکمل کرنے اور اس تاریخی اقدام کے آغاز کا جشن منانے کے لیے ایک خصوصی پرومو لانچ کیا۔ اس پرومو میں دھونی کا نام مداحوں سے کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم میں گونج رہا ہے۔
آئی پی ایل کا آغاز 31 مارچ کو گجرات جائنٹس اور چنئی سپر کنگز کے درمیان میچ سے ہوگا۔ اسٹار اسپورٹس نے آئی پی ایل کے ٹی وی نشریاتی حقوق حاصل کر لیے ہیں، جب کہ جیو اس ٹورنامنٹ کو ڈیجیٹل طور پر نشر کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی سی سی آئی کی اپیل کے بعد اندور کی پچ ریٹنگ میں تبدیلی

Next Post

ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.