بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نامور کھلاڑیوں کے وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

’ پالیسی ۲۰۲۲کے ذریعے کھلاڑیوں کو تحفظ فراہم ہو گا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-26
in اہم ترین
A A
نامور کھلاڑیوں کے وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

جموں//
جموں کشمیر کے نمایاں کھلاڑیوں کے ایک وفد نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا سے ملاقات کی ۔
ایس چندیپ سنگھ انٹر نیشنل پیرا تائیکوانڈو میڈلسٹ ، مسٹر دانش شرما بین الاقوامی جوڈو کھلاڑی اور کوچ اور محترمہ اپو جموال ووشو نیشنل میڈلسٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کرتے ہوئے جموں کشمیر کی اسپورٹس پالیسی کے نفاذ پر تبادلہ خیال کیا ۔
سنہا نے نمایاں کھلاڑیوں کو یقین دلایا کہ جموں کشمیر حکومت جموں و کشمیر اسپورٹس پالیسی ۲۰۲۲کے ذریعے کھلاڑیوں کے مفادات کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ۔
دریں اثنا پی او جے کے بے گھر افراد کی تنظیم ایس او ایس انٹر نیشنل کے ایک وفد نے بھی سنہا سے ملاقات کی ۔
اس کے چیئر مین‘ راجیو چونی کی قیادت میں وفد کے ارکان نے یو ٹی انتظامیہ کی طرف سے بے گھر افراد کیلئے شروع کئے گئے فلاحی اقدامات کیلئے پوری پی او جے کے بے گھر کمیونٹی کی جانب سے لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ ادا کیا ۔
چونی نے پی او جے کے بے گھر افراد کے مختلف مسائل پر مشتمل ایک میمورنڈم بھی پیش کیا جس میں پی او جے کے کے ڈی پیز کیلئے پی ایم مرکزی امدادی اسکیم کا مکمل نفاذ اور پی او جے کے بے گھر کمیونٹی کے نوجوانوں کیلئے مسلح افواج میں بھرتی مہم شامل ہے ۔
سنہا نے وفد کے ارکان کو غور سے سُنا اور انہیں یقین دلایا کہ ان کے پیش کردہ مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدگی سے غور کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے سال کے اوائل تک ریل پروجیکٹ مکمل ہوگا

Next Post

آئندہ کچھ دنوں میں وادی کے کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
آئندہ کچھ دنوں میں وادی کے کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر رہے گی

آئندہ کچھ دنوں میں وادی کے کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر رہے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.