منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل میں وارنر سے کچھ مختلف کرنا پڑے گا: واٹسن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-25
in کھیل
A A
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کولکتہ// آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں خود کو مختلف طریقے سے ثابت کرنا ہوگا۔
اسٹار اسپورٹس کے ساتھ بات چیت میں واٹسن نے کہاکہ "ریلی روسو دہلی کیپٹلز کے لیے ٹرمپ کارڈ ثابت ہو سکتے ہیں، میں ان کے ساتھ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے پاکستان سپر لیگ میں کھیل چکا ہوں۔ وہ ورلڈ کلاس ہٹر ہے۔ جب وہ فارم میں ہوتا ہے تو وہ کسی بھی گیند باز کو نہیں بخشتا۔ اگر وہ لے میں ہوتا ہے تو وہ مخالف ٹیم کے ہاتھوں سے فتح چھین لیتا ہے۔
واٹسن نے کہا کہ دہلی کیپٹلس کے پاس بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔ ان میں ڈیوڈ وارنر ٹاپ آرڈر میں ہیں۔ اس کے پاس کچھ کرنے کی طاقت ہے اور ہر کوئی اسے اپنی ٹیم میں رکھنے کے لیے بے چین ہے۔ وارنر نے ہمیشہ آئی پی ایل میں رنز بنائے ہیں۔ اوپنر بننا اور جس طرح سے وہ کھیلتا ہے وہ ٹیم کے لیے بہت اہم ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ “مجھے لگتا ہے کہ آئی پی ایل مچل مارش کے لیے ایک اور بہت اہم سیزن ہونے والا ہے۔ وہ اکیلے بلے سے ناقابل یقین طاقت دکھانے کی مہارت رکھتا ہے اور جس طرح سے وہ بلے بازی کرتا ہے اور کھیل کو آگے لے جاتا ہے، وہ واقعی ایک بڑا رول بلے باز اور آل راؤنڈر ہے۔ پھر ہمارے پاس ناگرکوٹی اور چیتن سکاریا جیسے کچھ نوجوان تیز گیند باز ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے پاس اکشر اور کلدیپ یادو جیسے اسپنر بھی ہیں۔ دونوں گیند بازوں کا شمار ورلڈ کلاس اسپنرز میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنی گیند بازی سے خاص طور پر کھیل کے وسط میں ضرب لگانے کے فن میں مہارت حاصل کر لی ہے۔ دونوں اسپنرز وکٹیں لینے کے قابل ہونے کے ساتھ ساتھ رنز دینے میں بخل کے لیے جانے جاتے ہیں۔
دہلی کیپٹلس کے لئے سب سے بڑے چیلنج پر بات کرتے ہوئے واٹسن نے کہاکہ "دہلی کے لئے سب سے بڑا چیلنج صرف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ آپ جانتے ہیں دہلی کیپٹلس کو واقعی بہت ہنرمند ٹیم ملی ہے اور ہم اس سال دوبارہ ایسا کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ رشبھ پنت کا ٹیم کا حصہ نہ ہونا، ٹورنامنٹ میں ان کا نہ کھیلنا سبھی کے لئے پریشان کن ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محبوبہ جی کا غلط فیصلہ

Next Post

لیونل میسی نے کیریئر کا 800 واں گول کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پھر بحال ہوگا آئی پی ایل، بی سی سی آئی جلد کرنے والا ہے نئے شیڈیول کا اعلان

2025-05-13
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
کھیل

جوکووچ نے فرنچ اوپن سے قبل لی جنیوا اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری

2025-05-12
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے خواہاں، بی سی سی آئی کو کیا مطلع!

2025-05-12
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ کو روہت شرما کی جگہ ہندوستان کا ٹیسٹ کپتان بنانا چاہیے: مدن لال

2025-05-12
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
Next Post
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے

لیونل میسی نے کیریئر کا 800 واں گول کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.