ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہندوارہ میں یو پی اے پی کے تحت شہری کی جائیداد ضبط

جنگجوؤں کو رسد اور پناہ گاہ فراہم فراہم کرنے کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in مقامی خبریں
A A
این آئی اے نے سرینگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

SRINAGAR, MAR 2 (UNI):- The National Investigation Agency(NIA) has attached the house of Pakistan based top militant commander Mushtaq Zargar alias Mushtaq Latrum, one of the militants released as part of the 1999 Kandahar hijack prisoner swap Iin Srinagar on Thursday. UNI PHOTO-26U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
حکام نے جمعہ کو شمالی کشمیر کے ہندواڑہ میں دہشت گردوں کو پناہ گاہ اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والے ایک شخص کی جائیداد ضبط کر لی۔
پولیس کو دیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ آج یارو میںیو اے (پی)ایکٹ کے تحت جائیداد کی قرقی کے حکم پر عمل درآمد کیا گیا۔
یارو کے رہائشی محمد عبداللہ میر ولد خضر محمد میر کے خلاف، دہشت گردوں کو رسد اور پناہ گاہ فراہم کرنے میں ملوث ہونے کے الزام میں ڈویڑنل کمشنر، کشمیر کے دفتر نے جائیداد کی قرقی کے حکم کی تصدیق کی تھی، جس کے سلسلے میں ایف آئی آرپولیس اسٹیشن ہندواڑہ میں درج کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایس آئی یو نے اننت ناگ میں عسکریت پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ایک ملزم کے گھر کو ضبط کرلیا۔ایس آئی یو نے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں محمد اسحاق ملک ولد محمد سیف اللہ ملک ساکنہ دھنویٹھ پورہ کوکرناگ کے گھر کو جو مبینہ طور پر عسکریت پسند سرگرمیوں میں ملوث تھا کے رہائشی مکان کو منسلک کیا ہے۔ ایس آئی یو نے اسے دفعہ ۲۵ یو پی اے کے تحت منسلک کیا ہے۔
بتادیںکہ وزارت داخلہ نے حال ہی میں جموں و کشمیر پولیس کو ایسے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت دی جو پاکستان میں مقیم ہے اور جموں و کشمیر میں عسکری کارروائیوں کرارہے ہیں۔
اس سلسلے میں جموں کشمیر پولیس نے تقریباً۱۶۸ عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع کیا ہے جن کا تعلق مختلف اضلاع سے ہے۔ان عسکریت پسندوں میں ڈوڈہ سے ۱۱۸‘ کشتواڑ سے ۳۶؍ اور راجوری اور پونچھ اضلاع سے۱۴ شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ

Next Post

کرن پٹیل کی گرفتاری سے پہلے ہی اس کی ’ٹیم‘ کے تین ساتھی فرار ہو گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کرن بھائی پٹیل:خود کو پی ایم او کا افسر ظاہر کرنے والا جعلساز عدالتی تحویل میں

کرن پٹیل کی گرفتاری سے پہلے ہی اس کی ’ٹیم‘ کے تین ساتھی فرار ہو گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.