جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

میں نے ہندوستان مخالف بیان نہیں دیا، ایوان میں اپنی بات رکھوں گا : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in قومی خبریں
A A
’بھارت جوڑو یاترا‘:سرینگر میں اختتامی تقریب پر ۲۱ جماعتیں مدعو

Congress leader Rahul Gandhi speaks at a public meeting during the party's 'Bharat Jodo Yatra', in Fatehgarh Sahib.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے لندن میں ہندوستان کے خلاف کچھ نہیں کہا۔ پارلیمنٹ میں بولنے کا موقع ملا تو اپنی بات ضرور رکھوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کو میرا بولنا پسند نہیں آتا ہے ۔
کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے کہا کہ اگر انہیں ایوان میں بولنے کا موقع دیا گیا تو وہ اپنے دورہ لندن کے بارے میں اپنے خیالات کو سب کے سامنے ضرور پیش کریں گے ۔
اس سے پہلے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا تھا کہ اگر راہل گاندھی کچھ کہتے ہیں اور ان کی وجہ سے کانگریس کی مشکلات بڑھ جاتی ہیں تو ہم اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتے ۔ لیکن اگر وہ ملک کی توہین کرتے ہیں تو بحیثیت ہندوستانی ہم خاموش نہیں رہ سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ راہل کو اس معاملے میں معافی مانگنی چاہئے ۔
اس پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ اس سے قبل بھی کئی مواقع پر وزیراعظم نریندرمودی بیرون ملک گئے اور ملک کے خلاف بولے ۔ ایسے میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ راہل کو اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے ۔
پارلیمنٹ کے اجلاس کے ملتوی ہونے کے بعد کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا کہ جب بھی کانگریس اڈانی معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کرتی ہے تو بی جے پی توجہ ہٹانے کے لیے اجلاس کو ملتوی کر وادیتی ہے ۔ بی جے پی کو ڈر ہے کہ کوئی ایوان میں اڈانی کا نام نہ لے لے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے چوتھے دن اجلاس شروع ہونے سے پہلے پارلیمنٹ میں اعلیٰ وزراء کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ میں راج ناتھ سنگھ، پیوش گوئل، انوراگ ٹھاکر، کرن رجیجو اور پرہلاد جوشی شامل ہوئے ۔ وہیں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے ملکارجن کھڑگے کے دفتر میں میٹنگ میں شرکت کی۔
اڈانی تنازعہ اور دیگر کئی مسائل کو لے کر اپوزیشن اور کانگریس کارکنوں نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ اپوزیشن نے معاملے کی تحقیقات کے لیے جے پی سی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج کیرالہ پہنچیں گے

Next Post

ہندوستان کو بدنام کرنا ‘ایک اتفاق نہیں تجربہ’: نقوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی

ہندوستان کو بدنام کرنا 'ایک اتفاق نہیں تجربہ': نقوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.