ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج کیرالہ پہنچیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

کوچی// صدر دروپدی مرمو جمعرات کو دوپہر 1.40 بجے خصوصی پرواز کے ذریعہ کیرالہ کے کوچی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچیں گی۔
صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو 16 سے 21 مارچ 2023 تک کیرالہ، تمل ناڈو اور لکشدیپ کے دورے پر ہیں۔
16 مارچ 2023 کو صدر جمہوریہ آئی این ایس وکرانت کا دورہ کریں گی اور کوچی میں آئی این ایس دروناچاریہ کو پریسیڈنٹس کلر پیش کریں گی اور اگلے روز یعنی 17 مارچ کو صدر جمہوریہ کولم میں ماتا امرتانندمئی مٹھ کا دورہ کریں گی۔ اسی دن، وہ ترواننت پورم میں اپنے اعزاز میں منعقد کیے جانے والے ایک شہری استقبالیہ میں شرکت کریں گی۔ شہری استقبالیہ میں صدر جمہوریہ ‘کڈمباشری @ 25 تھرو رچنا: کنٹیمپروری اسٹوریز آف ویمن اِن کیرالہ’ اور ‘اُنتی’ فار کمپریہنسیو ڈیولپمنٹ آف شیڈولڈ ٹرائب کا بھی افتتاح کریں گی۔
18 مارچ سنیچر کے روز صدر جمہوریہ وویکانند میموریل اور تھروویلوور کے مجسمہ پر خراج عقیدت پیش کریں گی اور کنیا کماری میں وویکانند کیندر کا دورہ کریں گی۔ اسی شام، وہ کاوارتی میں اپنے اعزاز میں منعقد ہونے والے شہری استقبالیہ میں شرکت کریں گی۔19 مارچ کو، صدر جمہوریہ کاوارتی میں سیلف ہیلپ گروپوں کے ارکان کے ساتھ بات چیت کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو21 مارچ کو کوچی کے راستے نئی دہلی واپس آئیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار

Next Post

میں نے ہندوستان مخالف بیان نہیں دیا، ایوان میں اپنی بات رکھوں گا : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
’بھارت جوڑو یاترا‘:سرینگر میں اختتامی تقریب پر ۲۱ جماعتیں مدعو

میں نے ہندوستان مخالف بیان نہیں دیا، ایوان میں اپنی بات رکھوں گا : راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.