ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یووراج کی سنچری سے آتمارام سناتن دھرم کالج فتحیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in کھیل
A A
اپنی ڈیبیو اننگز سے پہلے رات بھر سو نہیں سکا تھا: یووراج سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی// آتمارام سناتن دھرم کالج نے پہلے سوامی دیانند سرسوتی ڈے نائٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں دہلی کالج آف آرٹس اینڈ کامرس کو 84 رنز سے شکست دے کر اپنی مہم کی فاتحانہ شروعات کی۔
پی جی ڈی اے وی کالج میں کھیلے جا رہے ٹورنامنٹ میں آتمارام سناتن دھرماکالج نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 200 رنز بنائے۔ جواب میں دہلی کالج آف آرٹس اینڈ کامرس کی پوری ٹیم 18ویں اوور میں 116 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ فاتح ٹیم کے یوراج سنگھ نے 50 گیندوں میں 115 رنز بنائے جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
ٹورنامنٹ کا افتتاح پی جی ڈی اے وی کالج کے خزانچی پروفیسر سریندر کمار اور کوچ ادے گپتا نے بدھ کو کیا۔ اس میچ میں آئی جی آئی پی ای ایس ایس سے پروفیسر۔ تارک ناتھ اور موتی لال نہرو کالج ایوننگ سے ڈاکٹر منوج راٹھی، پی جی ڈی اے وی کالج کے فزیکل ڈپارٹمنٹ سے ڈاکٹر پون ڈباس، ڈاکٹر مکیش اور کرکٹ کوچ وویکانند موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وارنر نے دہلی کیپٹلس کی کمان سونپی گئی

Next Post

علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
پاک انگلینڈ میچ، حیدر علی کے تیز شاٹ پر گیند علیم ڈار کے جالگی

علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.