جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

این سی ‘پی ڈی پی اور کانگریس کی انتخابی کمیشن سے ملاقات میں انتخابات کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in ٹاپ سٹوری
A A
کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کے معاملے پر پی اے جی ڈی لیفٹیننٹ گورنر سے ملے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/16 مارچ

نیشنل کانفرنس‘ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور کانگریس کے ایک وفد نے جموں و کشمیر میں انتخابات کا مطالبہ کرنے کے لیے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ملاقات کی۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

بزرگ رہنما محبوبہ مفتی، فاروق عبداللہ، پرمود تیواری، اور نصیر حسین وفد کا حصہ ہوں گے۔

میٹنگ کے بعد، نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ نے کہا کہ انتخابی کمیشن نے اس معاملے پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اور مزید کہا”یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ ایک ایسی ریاست جو ہندوستان کا تاج ہے، کو یونین ٹیریٹری بنا دیا گیا۔ ہم جموں و کشمیر میں جمہوری حکومت چاہتے ہیں“۔

میٹنگ سے پہلے، نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کی 13 جماعتوں نے آج یہاں میٹنگ کی اور اس بات پر اتفاق کیا کہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کیا جانا چاہئے۔

نیشنل کانفرنس کے صدر نے مزید کہا ”ہم سب اس مسئلہ پر اکٹھے ہیں کہ جب حالات معمول پر آچکے ہیں تو جموں و کشمیر میں انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے ہیں“۔

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے بھی کہا کہ وہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے معاملے پر متفق ہو گئے ہیں۔ پوار نے قومی راجدھانی میں نامہ نگاروں کو بتایا، ”ہم سب جموں کشمیر کے لوگوں کا درد بانٹنے اور انہیں یقین دلانے کے لیے سری نگر کا دورہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں چار سالہ بچے کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون گرفتار:پولیس

Next Post

جاہل کو آئینہ دکھانے کی حماقت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

جاہل کو آئینہ دکھانے کی حماقت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.