اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈی آئی جی کا بڈگام کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

ضلع میں انسداد منشیات کی مہم پر بھی تبادلہ خیال ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in اہم ترین
A A
کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ایک جنگجو کے ملوث ہونے کا امکان:ڈی آئی جی وسطی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر سجیت کمار نے بدھ کے روز بڈگام کا دورہ کیا اور وہاں سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائز ہ لیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ڈی آئی جی سینٹرل سجیت کمار نے بدھ کے روز ضلع پولیس لائنز میں سیکورٹی منظر نامے ، جنگجو مخالف آپریشن اور انسداد منشیات مہم کے بارے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
کمارنے پولیس اور سیکورٹی فورس کو اس بات کیلئے سراہنا کی جس کے تحت انہوں نے ملی ٹینسی کے خلاف زبر دست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ڈی آئی جی نے حالیہ قتل کیس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور کیس کی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے اس کیس کو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی آفیسران کو ہدایت دی۔
ڈی آئی جی نے اس موقع پر آفیسران کو ہدایت دی کہ تمام زیر التوار مقدمات کی تحقیقات کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے ۔
معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ کے دوران ڈی آئی جی سینٹرل نے مجموعی سیکورٹی صورتحال اور ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل نے آفیسران پر زور دیا کہ وہ عوام الناس سے قریبی تعلقات بنائے رکھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپوزیشن پارٹیوں کا وفد آج دہلی روانہ ہوگا

Next Post

کم سن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا مدرس گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کم سن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا مدرس گرفتار

کم سن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا مدرس گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.