اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوئیہ بگ واقعہ: بڈگام میں مکمل ہڑتال کاروباری ادارے ٹھپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in تازہ تریں
A A
پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

L
سرینگر/ 15 مارچ
جموںکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے سوئیہ بگ علاقے میں دوشیزہ کے قتل کے خلاف چوتھے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔
اس دوران سوگوران سے اظہار یکجہتی کی خاطر بڈگام سے اوم پورہ تک دکانیں اور کاروباری ادارے ٹھپ رہنے سے بازار سنسان اور ویران دکھائی دے رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سوئیہ بوگ بڈگام میں دوشیزہ کے قتل کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج جاری ہے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ بدھ کے روز دوشیزہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔انہوں نے بتایا کہ بدھ کے روز بھی لوگوں نے دوشیزہ کے قتل میں ملوث درندہ صفت شخص کو سر راہ پھانسی پر لٹکانے اور جائیداد کی منسلکی کا مطالبہ کیا ۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ قتل کے اس بھیانک واقعے میں ملوث شخص کسی رعایت کا مستحق نہیں ۔
دریں اثنا دوشیزہ کے قتل کے خلاف بڈگام میں بدھ کے روز مکمل ہڑتال سے کاروباری ادارے ٹھپ ہو کررہ گئے البتہ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق جاری رہا۔
معلوم ہوا ہے کہ بڈگام سے اوم پورہ تک سبھی دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہنے سے بازار سنسان اور ویران دکھائی دے رہے ہیں۔
بتادیں کہ سوئیہ بوگ بڈگام میں دوشیزہ کو بے رحمی سے قتل کرنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرکے قاتل کو بھی حراست میں لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 5 مریضوں کی موت

Next Post

ملی ٹینسی سازش کیس: جموں وکشمیر اور پنجاب میں 14 مقامات پر چھاپہ ماری:این آئی اے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ملی ٹینسی سازش کیس: جموں وکشمیر اور پنجاب میں 14 مقامات پر چھاپہ ماری:این آئی اے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.