ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دوشیزہ کے قتل کیخلاف سوئیہ بگ میں احتجاج جاری

ملزم کی جائیداد کو ضبط کیا جائے‘لوگوں کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in اہم ترین
A A
عورت کو قتل کرکے جسم کت ٹکڑے کرنے والا شخص گرفتار‘اعضاءبر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
وسطی ضلع بڈگام کے سوئیہ بگ علاقے میں دوشیزہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی لوگوں نے احتجاج کیا۔
مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ملزم کی جائیداد کو ضبط کرکے اُس کو پھانسی پر لٹکایا جائے ۔
اطلاعات کے مطابق وسطی ضلع بڈگام کے سوئیہ بگ علاقے میں دوشیزہ کو سنسنی خیز طریقے سے قتل کرنے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پیر کے روزبھی احتجاج جاری رکھا۔
مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ قتل کی اس بھیانک واردات کے بعد سوئیہ بگ علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول ہے ۔انہوں نے بتایا کہ قتل کے اس سنسنی خیز واقعے میں ملوث ملزم کی جائیداد کو فوری طورپر ضبط کرکے اُس کو سرراہ پھانسی پر لٹکایا جائے ۔
مظاہرین نے مزید کہاکہ ضلعی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ ملزم کے گھر کو اٹیچ کرئے ۔ان کے مطابق دوشیزہ کو بے رحمی سے قتل کیا گیا لہذا ملزم کسی رعایت کا مستحق نہیں ۔
مظاہرین کے مطابق جس طرح سے ملزم نے دوشیزہ کو قتل کرکے اُس کے جسم کے اعضاء پھینک دئے وہ ناقابل برداشت ہے ۔انہوں نے کہاکہ جب تک ملزم کی جائیداد ضبط نہیں کی جاتی علاقے میں پُر امن احتجاج جاری رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے کا سرینگر میںآئی ایس آئی ایس کیس کے سلسلے میں چھاپہ /’ڈیجیٹل مواد ضبط ‘

Next Post

’ بجٹ کی توجہ گڈ گورننس‘ نچلی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کرنا‘ پائیدار زراعت کو فروغ دینا‘ سرمایہ کاری اور روز گار پر ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
۴۲ء۱لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

’ بجٹ کی توجہ گڈ گورننس‘ نچلی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کرنا‘ پائیدار زراعت کو فروغ دینا‘ سرمایہ کاری اور روز گار پر ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.