منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’’آپ کی رقم محفوظ ہے‘‘ سلیکون ویلی بینک ڈیفالٹ پر بائیڈن کی شہریوں کو تسلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

واشنگٹن//
سلیکون ویلی” بینک کے ڈیفالٹ کرنے اور اس کے باعث امریکہ میں بینکنگ سیکٹر کے متعلق پیدا ہونے والے خدشات پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے شہریوں کو یقین دلانے کی کوشش کی اور کہا ہے کہ آپ کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
انہوں نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ محکمہ خزانہ اور اقتصادی کونسل "سلیکون ویلی بینک” اور "سگنیچر بینک” کے بحران سے نمٹنے کے لیے مل کر محنت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ٹیکس دہندگان کو ان کی رقم کی ضمانت ملے گی اور ہم ذمہ داروں کا پیچھا کریں۔ امریکی عوام اور امریکی کمپنیاں اس بات پر اعتماد کر سکتی ہیں کہ ان کے بینک ڈپازٹس موجود ہوں گے اور ضرورت پڑنے پر دستیاب ہوں گے۔ امریکی صدر نے اس بحران اور افراتفری کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے اور بڑے بینکوں کی نگرانی کو مضبوط بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا وعدہ بھی کیا تاکہ اس طرح کا مسئلہ دوبارہ پیدا ہونے سے بچا جا سکے۔ انہوں نے 2008 کے مالیاتی بحران کے بعد امریکی بینک کی سب سے بڑی ناکامی کے بعد بڑے بینکوں کے نئے ضابطے کی طرف اشارہ کیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2008 میں بحران کے بعد بینکنگ سیکٹر میں جو سابقہ قواعد و ضوابط متعارف کرائے گئے تھے اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ان میں جزوی ترمیم کی گئی تھی وہ آنے والے دنوں میں دوبارہ منظر عام پر آ سکتے ہیں۔ اس سے قبل ڈوڈ فرینک ایکٹ میں ریپبلکن تبدیلیوں نے بینکوں کے رسک کی حد کو بڑھا کر 50 بلین ڈالر سے 250 بلین ڈالر تک کردیا تھا۔ واضح رہے کہ ’’سلیکون ویلی بینک ‘‘ کے پاس گزشتہ سال کے آخر میں 209 بلین ڈالر کے اثاثے تھے۔
’’سلیکون ویلی بینک ‘‘ جس کی سرگرمیاں ٹیکنالوجی کے شعبہ پر مرکوز تھیں کے ڈیفالٹ کرنے سے ان خدشات میں اضافہ کردیا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ بحران دوسرے بینکوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ اس طرح ماضی کے بینکنگ بحران کی طرح معیشت کو نقصان پہنچے گا اور یہ بحران ریاستہائے متحدہ امریکہ میں بینکنگ سیکٹر کو متاثر کرانے کے بعد ایشیا اور یورپ کی منڈیوں میں پھیل سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے عدلیہ اصلاحات کے خلاف مظاہروں کی مالی امداد کی: اسرائیلی عہدیدار

Next Post

سفارتی تعلقات کی بحالی ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں: سعودی وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
سعودی عرب اور چین مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان

سفارتی تعلقات کی بحالی ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں: سعودی وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.