جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

دہشت گردی کےخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی :شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in ٹاپ سٹوری
A A
وزیر داخلہ کا دورہ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

حیدرآباد/۱۲ مارچ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو زور دے کر کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی آنے والے وقتوں میں بھی جاری رہے گی۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

یہاں سی آئی ایس ایف کی 54ویں یوم تاسیس پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں علیحدگی پسندی، دہشت گردی اور ملک مخالف سرگرمیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ این ڈی اے حکومت نے پچھلے نو سالوں میں داخلی سلامتی کے چیلنجوں سے کامیابی سے نمٹا ہے، مرکزی وزیر نے تصدیق کی کہ کشمیر میں تشدد میں خاطر خواہ کمی آرہی ہے، جبکہ شمال مشرقی اور بائیں بازو کے انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں میں شورش بھی کم ہوئی ہے اور لوگوں کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔

شاہ نے کہا کہ دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کی تعداد کم ہو رہی ہے اور بہت سے لوگ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں۔

پہلی بار، سی آئی ایس ایف دہلی قومی دارالحکومت علاقہ (این سی آر) سے باہر یہاں حکیم پیٹ میں واقع سی آئی ایس ایف نیشنل انڈسٹریل سیکورٹی اکیڈمی (این آئی ایس اے) میں اپنی سالانہ یوم تاسیس کی تقریبات کا انعقاد کر رہا ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں ممنوع نشیلی اشیائاور اسلحہ وگولہ بارود برآمد : پولیس

Next Post

پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی نے جموں وکشمیر میں ہمیشہ تشد د کا کھیل کھیلا : پولیس سربراہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی نے جموں وکشمیر میں ہمیشہ تشد د کا کھیل کھیلا : پولیس سربراہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.