جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محکمہ صحت میں ’غیر قانونی‘ بھرتیوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کا قیام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in اہم ترین
A A
۱۹جون کپوارہ میں انکاؤنٹر کی تحقیقات کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں//
حکام نے ہفتہ کو محکمہ صحت اور طبی تعلیم(ایچ اینڈ ایم ای)جموں کشمیر میں ۲۲۷۴؍ اور دیگر ’غیر قانونی‘ تقرریوں کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی قائم کی ہے۔
ایک سرکاری حکم کے مطابق، کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر فنانس ایچ اینڈ ایم ای کریں گے اور چار دیگر ممبران ہوں گے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے ’’محکمہ صحت میں غیر قانونی تقرریوں کی نشاندہی کرنے اور ان پر نظرثانی کی مشق کی نگرانی کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دی گئی ہے جیسا کہ آڈٹ اینڈ انسپکشن ڈیپارٹمنٹ اور دیگر تمام غیر قانونی تقرریوں کی اطلاع ہے‘‘۔
کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ۲۲۷۴ ملازمین کے معاملے کو یکساں معیار کے تحت حل کرنے کیلئے ایک بار پالیسی فیصلہ کرے۔
غیر قانونی تقرریوں میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف بھی فیصلہ کیا جائے گا۔
ڈائریکٹر فنانس ایچ اینڈ ایم ای اس کے چیئرمین ہوں گے، جبکہ حکومت کے ایڈیشنل سیکریٹری ایچ اینڈ ایم ای (ایچ آر ایم)، ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ (قانون) ایچ اینڈ ایم ای کے انڈر سیکریٹری ‘ایچ اینڈ ایم ای (ایچ آر ایم) اور سیکشن آفیسر، ایچ اینڈ ایم ای (ایچ آر ایم) اس کے ممبر ہوں گے۔
کمیٹی کو۳۰ دن میں رپورٹ پیش کرنے کا کہا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’عوامی مفادات سب سے مقدم ‘

Next Post

عورت کو قتل کرکے جسم کت ٹکڑے کرنے والا شخص گرفتار‘اعضاءبر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
عورت کو قتل کرکے جسم کت ٹکڑے کرنے والا شخص گرفتار‘اعضاءبر آمد

عورت کو قتل کرکے جسم کت ٹکڑے کرنے والا شخص گرفتار‘اعضاءبر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.