اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سمارٹ سٹی پروجیکٹ پر بہترین انجینئرز کام کر رہے ہیں

بروقت تکمیل کیلئے رات دن کام چل رہا ہے :ایس ایم سی کمشنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in اہم ترین
A A
جولائی تک ایک لاکھ سمارٹ میٹر لگانے کا ہدف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ اس وقت سمارٹ سٹی کے سو کلو میٹر ورک سائٹ پر کام چل رہا ہے جس پر ہزاروں مزدور کام کر رہے ہیں۔
خان نے کہا کہ اس پروجیکٹ پر بہترین انجینئرز کام کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہر مہینے ورک شاپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور لوگ ہمیں اپنے مشوروں سے نواز سکتے ہیں۔
سرینگر میونسپلٹی کارپوریشن کے کمشنر نے ان باتوں کا اظہار سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کی تکمیل کی خاطر شہر میں دن رات کام چل رہا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ کام شروع کرنے سے قبل کئی مہینوں تک سروے کیا گیا اور انجینئروں کی خدمات حاصل کیں جس کے بعد شہر میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ پر کام شروع کیا گیا ۔
خان کے مطابق سینکڑوں مزدور دن رات کام کر رہے ہیں تاکہ جلدازجلد اس پروجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکے ۔انہوں نے کہاکہ کسی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ سڑک کو کم کیا گیا تاہم میں انہیں بتا دینا چاہتا ہوں کہ پروجیکٹ کو شروع کرنے سے قبل ملک کے نامور انجینئروں کی خدمات حاصل کی گئیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ شہر کو جاذب نظر بنانے کی خاطر کام شدو مد سے جاری ہے ۔
سرینگر میونسپلٹی کارپوریشن کے کمشنر نے بتایا کہ بغیر جائزہ لئے سوشل میڈیا پر پوسٹ ڈالنا صحیح نہیں بلکہ ایسے لوگوں کو چاہئے کہ وہ بچشم کام کا ج کا جائزہ لے ۔
بتادیں کہ ایک مقامی صحافی نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ شہر کی سڑکوں کو کشادہ کرنے کے بجائے سمارٹ سٹی کے نام پر انہیں تنگ کیا جارہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کم بارشوں اور برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے :لوٹس

Next Post

موسم خشک و خوشگوار‘۱۳مارچ کو کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ‘ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

موسم خشک و خوشگوار‘۱۳مارچ کو کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.