جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیرالہ میں جنسی ہراسانی کا قصوروار انسپکٹر برطرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in قومی خبریں
A A
جنگجوؤں سے ’روابط ‘کے الزام میں ۵ سرکاری ملازمین برطرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

کاسرگوڈ،// کیرالہ کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) انل کنٹھ نے ہفتہ کو کاسرگوڈ کرائم برانچ میں تعینات ایک انسپکٹر کو ایک خاتون کی طرف سے جنسی ہراسانی کی شکایت کے بعد ‘‘ قصوروار ’’ پائے جانے کے بعد اسے نوکری سے برخاست کر دیا۔
مسٹر کنٹھ نے پلکڑ کے باشندہ انسپکٹر کے آر سیواشنکرن کا اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے اور ایک خاتون شکایت کنندہ کی طرف سے جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی شکایت کے پیش نظر بطورسزا سال 2019 میں کاسرگوڈ ٹرانسفر کر دیا تھا۔ انسپکٹر نے شکایت کنندہ کی عریاں تصویریں کلک کیں اور اسے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی تھی۔ بعد میں اس نے شکایت کرنے والی خاتون کو تھریسور ضلع کے تھروولوامالا میں بلایا تاکہ اس معاملے پر اس سے بات کی جائے ۔ متاثرہ خاتون اپنے اسکوٹر کے ذریعے جب موقع پر پہنچی تو سیوا شنکرن مبینہ طور پر اسے کار سے کچل کر فرار ہوگیا۔
ڈی جی پی نے آج شیواشنکرن کو برطرف کرنے کا حکم جاری کیا۔ شیواشنکرن کے ریٹائرمنٹ میں صرف دو ماہ کی سروس باقی رہ گئی تھی۔
محکمہ پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیوا شنکرن، جو 2006 سے اب تک چار بار معطل ہو چکا ہے اور اسے عصمت دری، جائیداد کے غیر قانونی حصول اور دیگر معاملات سے متعلق الگ الگ مقدمات میں گیارہ بار محکمہ جاتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ ڈی جی پی نے کیرالہ پولیس (کے پی) ایکٹ کے سیکشن 86(3) کے تحت اسے سروس سے نااہل قرار دینے کا حکم دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندستان کے جواب کی گل نے قیادت کی

Next Post

اڈانی گھوٹالے پر مودی اور بی جے پی خاموش کیوں ہیں؟:ناناپٹولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
اڈانی کی فنڈز حاصل کرنے کی صلاحیت ایک یا دو سال میں کم ہو سکتی ہے ، لیکن ابھی قرض کی ادائیگی کا کوئی دباؤ نہیں: موڈیز

اڈانی گھوٹالے پر مودی اور بی جے پی خاموش کیوں ہیں؟:ناناپٹولے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.