ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی اور ایمباپے کی ٹیم پی ایس جی چیمپینز لیگ سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

دوبئی//
دنیائے فٹبال کے بڑے نام لیونل میسی اور ایمباپے کی ٹیم پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) چیمپیئنز لیگ سے باہر ہو گئی۔
راؤنڈ آف سکسٹین کا سکینڈ لیگ بائرن میونخ نے دو گول سے جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، اے سی میلان اور ٹوٹنہم ہوٹسپر کا سیکنڈ لیگ برابر، ایگری گیٹ پر میلان فائنل ایٹ میں پہنچ گئی۔
چیمپیئنز لیگ راؤنڈ آف سکسٹین کے سکینڈ لیگ میں بائرن اور پیرس سینٹ جرمین کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، پہلے ہاف میں دونوں جانب سے گول بنانے کی کوششیں کارگر نہ ہو سکیں۔
دوسرے ہاف میں بائرن کا پلڑا بھاری رہا، 61ویں منٹ میں چوپو موٹنگ نے پہلا گول داغا، 89ویں منٹ میں نیبرے نےگول بنا کر بائرن کی کوارٹر فائنل تک رسائی یقینی بنا دی۔
بائرن نے میچ 0-2 سے جیت لیا، اور ایگری گیٹ پر 0-3 کی برتری کے ساتھ فائنل ایٹ میں پہنچ گئی۔
ایک اور میچ میں اے سی میلان اور ٹوٹنہم ہوٹسپر کے درمیان سکینڈ لیگ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا، لیکن اے سی میلان نے ایگریگیٹ پر 0-1 کی برتری کے ساتھ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ انتقال کرگئیں

Next Post

پاک افغان ٹی 20 سیریز، شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

پاک افغان ٹی 20 سیریز، شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.