اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاسپورٹ دفتر کا خصوصی کیمپ‘۷سو حج عازمین کو پاسپورٹ دئے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in اہم ترین
A A
مفتی سعید کی اہلیہ کو تین سال کے انتظار کے بعد پاسپورٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
ریجنل پاسپورٹ دفتر نے جمعرات کو سرینگر میں ایک خصوصی کیمپ کے دوران زائد از۷سو حج عازمین کو پاسپورٹ حوالے کئے ۔
اس موقعے پر ریجنل پاسپورٹ آفیسر کشمیر و لداخ‘ دیویندر کمار نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم نے یہاں عازمین حج کیلئے ایک خصوصی کیمپ منعقد کرنے کیلئے مرکز سے اجازت طلب کی تھی۔
کمار نے کہا’’ہماری درخواست کو منظور کیا گیا اور آج ہم نے حج کے خواہشمندوں راحت پہنچانے کیلئے اس کیمپ کا انعقاد کیا‘‘۔
زیر التوا پاسپورٹوں کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’دسمبر۲۰۲۲میں زائد از چھ ہزار کیس زیر التوا تھے جن کی تعداد اس وقت محض۲۵سو رہ گئی ہے ‘‘۔
پاسپورٹ آفیسر نے کہا کہ ماہ مارچ کے اختتام تک ہم اس تعداد کو صفر تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے۲۵فروری کو ایک خصوصی مہم کا اہتمام کیا جس میں زائد از چار سو درخواست دہندگان نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’صرف دہشت گرد کو ختم کرنا کافی نہیں ‘

Next Post

مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکانـ ہے:امریکی انٹیلی جنس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس

مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکانـ ہے:امریکی انٹیلی جنس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.