منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر:پاسپورٹ دفتر کا خصوصی کیمپ، 7 سو حج عازمین کو پاسپورٹ دئے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-09
in تازہ تریں
A A
مفتی سعید کی اہلیہ کو تین سال کے انتظار کے بعد پاسپورٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹مارچ

ریجنل پاسپورٹ دفتر نے جمعرات کو سرینگر میں ایک خصوصی کیمپ کے دوران زائد از 7 سو حج عازمین کو پاسپورٹ حوالے کئے ۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

اس موقعے پر ریجنل پاسپورٹ آفیسر کشمیر و لداخ دیویندر کمار نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم نے یہاں عازمین حج کے لئے ایک خصوصی کیمپ منعقد کرنے کے لئے مرکز سے اجازت طلب کی تھی۔

کمار نے کہا: ‘ہماری درخواست کو منظور کیا گیا اور آج ہم نے حج کے خواہشمندوں راحت پہنچانے کے لئے اس کیمپ کا انعقاد کیا۔

زیر التوا پاسپورٹوں کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا”دسمبر2022 میں زائد از چھ ہزار کیس زیر التوا تھے جن کی تعداد اس وقت محض 25 سو رہ گئی ہے “۔

پاسپورٹ آفیسر نے کہا کہ ماہ مارچ کے اختتام تک ہم اس تعداد کو صفر تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے 25 فروری کو ایک خصوصی مہم کا اہتمام کیا جس میں زائد از چار سو درخواست دہندگان نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں دوسرے روز بھی ایپ ٹیک کے خلاف امیدواروں کا احتجاج، درجنوں گرفتار

Next Post

سالانہ امتحانات کے اختتام کے ساتھ ہی نیا تعلیمی سیشن شروع کیا جائے گا:ناظم تعلیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم

سالانہ امتحانات کے اختتام کے ساتھ ہی نیا تعلیمی سیشن شروع کیا جائے گا:ناظم تعلیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.