ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
آل جموں کشمیر پنچایت کانفرنس نے پیر کے روز یہاں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔
اس موقع پر کانفرنس کے صدر انیل شرما نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج جو ہم نے یہاں احتجاج درج کیا اس کا مقصد یہ ہے کہ جو جموں کشمیر میں۱۴؍ایف سی کا پیسہ واپس کیا گیا ہے اس کو فوری طور پر واگذار کیا جائے ۔
شرما نے کہا کہ پنچایتوں نے جموںکشمیر کے دیہاتوں میں بے روزگار نوجوانوں کو رزو گار فراہم کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پنچایتوں کی ترقی کیلئے تالاب بنائے گئے‘ نالیاں بنائی گئیںیہاں تک اسکولوں میں اضافی کلاس روم بنائے گئے ۔
پنچایت کانفرنس کے صدر نے کہا لیکن انتظامیہ کی طرف سے دو سو کروڑ روپے واپس کئے گئے ۔
شرما نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی کہ وہ اس پیسے کو فوری طور واپس کرائے تاکہ جن نوجوانوں نے دیہاتوں میں کام کاج کیا ہے ان کو پیسہ مل سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امشی پورہ فرضی انکاؤنٹر: فوجی کپتان کیلئے عمر قید کی سفارش

Next Post

آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن ایک نیا اور مکمل ماحولیاتی نظام بھی تشکیل دے رہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن ایک نیا اور مکمل ماحولیاتی نظام بھی تشکیل دے رہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.