ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں معمولی اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے دو مریضوں کی موت ہوگئی، جس سے ان کی تعداد بڑھ کر 530775 ہوگئی ہے اور اسی عرصے میں کورونا انفیکشن کے 161 فعال کیسز بڑھے ہیں۔دریں اثنا، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں 6977 کووڈ ویکسینیشن کیے گئے ہیں اور اب تک کل 220 کروڑ 64 لاکھ 5 ہزار 484 ویکسینیشن کیے جا چکے ہیں۔
ہفتہ کی صبح صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹے میں 170 مریض اس وبا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 2686 ہو گئی ہے۔ کرناٹک میں 47، مہاراشٹر میں 34، تلنگانہ میں 22، کیرالہ میں 12، تمل ناڈو میں 11، گجرات اور مدھیہ پردیش میں سات سات، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں چھ چھ، دہلی میں پانچ، پنجاب اور راجستھان میں تین تین، گوا اور مغربی بنگال میں 2-2، آندھرا پردیش، چھتیس گڑھ اور اڈیشہ میں بالترتیب ایک ایک معاملے بڑھے ہیں، جبکہ مہاراشٹر میں کورونا سے دو مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔
تفصیلی اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا انفیکشن کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد چار کروڑ 46 لاکھ 87 ہزار 496 اور اس مرض سے چھٹکارا پانے والوں کی کی تعداد چار کروڑ 41 لاکھ 54 ہزار 035 ہے جبکہ تعداد اموات 530775 ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے دورے پر پچیں خراب ہی رہی ہیں: ٹیلر

Next Post

راہل گاندھی مودی کی مقبولیت کو قبول نہیں کرپارہے ہیں: ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر

راہل گاندھی مودی کی مقبولیت کو قبول نہیں کرپارہے ہیں: ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.