بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی مودی کی مقبولیت کو قبول نہیں کرپارہے ہیں: ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in قومی خبریں
A A
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے پیگاسس سے متعلق کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان پر آج سخت رد عمل ظاہر کیا اور کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے حق میں بار بار لوگوں کے مینڈیٹ کو قبول نہیں کرپارہے ہیں اور اس لیے وہ بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مسٹر ٹھاکر نے یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں مسٹر گاندھی ایک بار پھر غیر ملکی سرزمین پر شور مچا رہے ہیں۔ پیگاسس ان کے دماغ میں ہے ان کے فون میں نہیں۔ انہوں نے کہا ’’کانگریس اور اس کے لیڈر صرف غیر ملکی سرزمین پر ملک کا نام بدنام کرنے کا کام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیگاسس راہل کے ذہن میں ہے نہ کہ ان کے فون میں۔ انہوں نے کہا کہ کل کے انتخابی نتائج بتاتے ہیں کہ کانگریس کا ایک بار پھر صفایا ہو گیا ہے۔ کانگریس عوام کا مینڈیٹ قبول نہیں کر پارہی ہے۔ کل کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ لوگ وزیر اعظم مودی پر بھروسہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر پیگاسس مسٹر گاندھی کے فون میں تھا تو انہوں نے اپنا فون سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کردہ تکنیکی کمیٹی کے پاس کیوں نہیں پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی بتائیں کہ ان کی کیا مجبوری تھی کہ انہوں نے اپنا فون جمع نہیں کیا۔
دیگر رہنماؤں نے بھی پیگاسس پر بیانات دیئے لیکن انہوں نے اپنے فون جمع کیوں نہیں کرائے؟مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان کی عزت دنیا بھر میں بڑھی ہے اور دنیا کے سبھی بڑے لیڈر یہی کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی کو اطالوی وزیر اعظم جیورجیو میلونی نے وزیر اعظم مودی کے بارے میں کیا کہا ہے اسے غور سے سننا چاہئے۔مسٹر گاندھی نے لندن کی کیمبرج یونیورسٹی میں پیگاسس کے تعلق سے حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اپنے فون پر جاسوسی کی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیگاسس اسپائی ویئر کے ذریعے ان کی اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی کی گئی ہے اور یہ معلومات انٹیلی جنس افسران نے انہیں پہلے ہی دے دی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں معمولی اضافہ

Next Post

انفراسٹرکچر اقتصادی ترقی کا انجن: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی

انفراسٹرکچر اقتصادی ترقی کا انجن: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.