منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اے ڈی جی پی کشمیر کا دورہ

پلوامہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in اہم ترین
A A
جنگجو بھرتیاں ۳۷ فیصد کم:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس کشمیر (اے ڈی جی پی) وجے کمار نے پیر کو پلوامہ کا دورہ کرکے وہاں ایک تفصیلی سلامتی جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں پولیس اور فوج کے اعلیٰ افسروں نے شرکت کی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس میٹنگ میں فوج کے سیکٹر کمانڈر‘ ڈی آئی جی پولیس، ڈی آئی جی سی آر پی ایف، ایس ایس پی پلوامہ، فوج کے سی او اور سی آر پی ایف کے کمانڈنٹوں نے شرکت کی۔
کمار نے کہا کہ اس موقع پر اے ڈی جی پی کو ضلع کی کلہم سیکورٹی صورتحال کی جانکاری فراہم کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ میٹنگ کے دوران وجے کمار نے شرکا افسروں سے تاکید کی کہ وہ اچھن پلوامہ میں پیش آنے والے ملی ٹنٹ حملوں جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے اضافی سیکورٹی انتظامات کریں۔
مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ موصوف اے ڈی جی پی نے پلوامہ میں ملی ٹنسی مخالف آپریشنز کو مزید تیزکی ہدایات دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈائریکٹر جنرل پولیس کایو ٹی سے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو مکمل طور پر ختم کرنے پر زور

Next Post

’لوگ جنگجوؤں کو پناہ نہ دیں‘،لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے سے گریز کریں‘ پولیس کا انتباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
’لوگ جنگجوؤں کو پناہ نہ دیں‘،لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے سے گریز کریں‘ پولیس کا انتباہ

’لوگ جنگجوؤں کو پناہ نہ دیں‘،لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے سے گریز کریں‘ پولیس کا انتباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.