ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں اور سرینگر میں احتجاج

’ ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو جلدا زجلد کیفر کردار تک پہنچانے کی ضرورت ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in مقامی خبریں
A A
کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں اور سرینگر میں احتجاج

Pandit

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پلوامہ میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموںکشمیر کے اطرا ف و اکناف میں پیر کے روز لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرے کئے ۔
اطلاعات کے مطابق پیر کے روز جموںکشمیر کے بیشتر اضلاع میں مختلف سیاسی پارٹیوں اور عام لوگوں نے کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ جموں میں بی جے پی سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں نے پیر کے روز کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا۔
مظاہرین نے اس موقع پر کہاکہ پلوامہ میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو جلدا زجلد کیفر کردار تک پہنچانے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے ایک غریب کنبے کے واحد کفیل کا قتل کیا لہذا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
دریں اثنا کشمیرصوبے میں بھی بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنوں نے ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا۔
سری نگر میں بھاجپا کارکنوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔مظاہرین نے الزام لگایا کہ پاکستان کی ایما پر جموںکشمیر میں گنگا جمنا تہذیب کو زک پہنچانے کی خاطر عام شہریوں کا قتل کیا جارہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پلوامہ میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت ناقابل برداشت ہے اور بہت جلد ملوثین کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
سرمائی راجدھانی جموں میں بھی بجرنگ دل ، بی جے پی اور شیو سینا نے کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ ہمسایہ ملک یوٹی میں حالات کو درہم برہم کرنے کی خاطر مختلف حربے آزما رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تین منشیات فروش گرفتار نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

منیش سسودیا کی گرفتاری کے خلاف جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

منیش سسودیا کی گرفتاری کے خلاف جموں میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.