جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام لینڈ سلائنڈنگ میں مکان اور دکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in تازہ تریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/23 فروری

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ علاقے میں مٹی کا تودا گر آنے سے ایک رہائشی مکان اور چند دکانوں کو نقصان پہنچا۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ذرائع کے مطابق کولگام کے شالمچی یاری کھاہ علاقے میں مٹی کا تودا گر آنے سے فیاض احمد حجام اور عبدالمجید حجام کے تین سے پانچ دکانوں کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ اس واردات میں ایک رہائشی مکان کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔

ان کا کہنا تھا کہ واقعے کے متعلق اطلاع موصول ہوتے ہی حکام جائے واردات پر پہنچ گئے ہیں۔

ایک عہدیدار کے مطابق متاثرین کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا ہے اور سڑک سے ملبے کو صاف کرنے کےلئے مشینری اور نفری کو کام پر لگا دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر اور پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Next Post

پراپرٹی ٹکس کو چند برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

پراپرٹی ٹکس کو چند برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.