ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پراپرٹی ٹکس کو چند برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in تازہ تریں
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۳فروری

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے چیئر مین غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتے ہیں لہذا حکومت کو چاہئے کہ وہ اس فیصلے کو چند برسوں کے لئے موقوف کرے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کے پاس کھانا کھانے کے لئے پیسے نہیں ہیں تو وہ ٹیکس کیسے ادا کریں گے ۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”ٹیکس دینے میں ہمارے لوگوں کو کوئی دقت نہیں ہے لیکن آمدنی بھی ہونی چاہئے ہمارے لوگوں میں ابھی یہ ٹیکس دینے کی سکت نہیں ہے “۔ان کا کہنا تھا”لوگوں کے پاس ابھی کھانا کھانے کے لئے پیسے نہیں ہیں تو وہ ٹیکس کیسے ادا کریں گے “۔

آزاد نے کہا کہ سرکار سے میری یہی اپیل ہے کہ وہ اس ٹیکس کو چار پانچ برسوں تک روکے جب تک یہاں لوگوں کے اقتصادی حالات ٹھیک ہوجائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ جب یہاں سیاحت، باغبانی، ہینڈی کرافٹس کے شعبے ٹھیک ہوں گے تب لوگ ٹیکس دینے کے لائق ہوں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ سرکا کو چاہئے کہ وہ لوگوں کے ساتھ ہمدردی کرے اور دفتروں میں بیٹھ کر نہیں بلکہ عوام کے ساتھ مل کر پالسیاں بنائے ۔

انسداد تجاوزات مہم کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ”انسداد تجاوزات مہم پر روک لگنی چاہئے تھی“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام لینڈ سلائنڈنگ میں مکان اور دکانوں کو نقصان

Next Post

ایسے فیصلہ جات جووسیع ترعوامی مفاد پر اثر انداز ہوتے ہوں، کو منتخب حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے :الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

ایسے فیصلہ جات جووسیع ترعوامی مفاد پر اثر انداز ہوتے ہوں، کو منتخب حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے :الطاف بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.