جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایسے فیصلہ جات جووسیع ترعوامی مفاد پر اثر انداز ہوتے ہوں، کو منتخب حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے :الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

SRINAGAR, APR 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Apni Party chief Altaf Bukhari addressing a press conference in Sriangar on Tuesday. UNI PHOTO-74U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 23فروری

جموںکشمیر اپنی پارٹی کے بانی الطاف بخاری نے جمعرات کے روز کہاکہ پراپرٹی ٹیکس کا اطلاق عوامی توقعات کے برعکس ہے لہذا اس کو فوری طورپر واپس لینے کی ضرورت ہے ۔

متعلقہ

این سی اور بھاجپا کا ایک دوسرےکیخلاف احتجاج

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

بخاری نے بتایا کہ اس طرح کے فیصلے عوامی حکومت پر ہی چھوڑے جانے چاہئے ۔

ان باتوں کا اظہار الطاف بخاری نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے سے یوٹی میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

اُن کے مطابق پراپرٹی ٹیکس کو لوگوں نے مسترد کیا لہذا ایل جی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ اس فیصلے کو واپس لے ۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کی اقتصادی حالت خراب ہے ، پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے سے لوگ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔

بخاری نے کہاکہ ہم لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اس کی ہر سطح پر مخالفت کریں گے ۔اپنی پارٹی کے بانی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے کے فیصلہ کی عوامی سطح پر نکتہ چینی ہورہی ہے ۔

عوامی حلقوں میں اس فیصلے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایسے فیصلہ جات جووسیع ترعوامی مفاد پر اثر انداز ہوتے ہوں، کو منتخب حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ جموں وکشمیر میں جلد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں ، ساتھ ہی ریاستی درجہ بحال کیا جائے تاکہ جمہوری نظام بحال ہوسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پراپرٹی ٹکس کو چند برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : آزاد

Next Post

حکومت بنائی تو روشنی قانون کو دو بارہ لائیں گے :آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘
اہم ترین

این سی اور بھاجپا کا ایک دوسرےکیخلاف احتجاج

2026-09-03
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول
اہم ترین

۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول

2026-09-03
۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول
اہم ترین

جموں کشمیر کے آر ٹی آئی پورٹل پر۱۹ ماہ میں ۶۵ہزار درخواستیں موصول

2026-09-03
سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس
اہم ترین

کشتواڑ عصمت دری و موت کا معاملہ‘مرکزی ملزم کے گھر پر چھاپہ

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

نمبر پلیٹ ماسکنگ کے خلاف پولیس  کی کارروائی‘۱۵۰  زائد گاڑیاں ضبط

2026-09-03
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

جعلی ٹیچر کی تقرری کے معاملےمیں پانچ افراد کے  خلاف چارج شیٹ داخل

2026-09-03
Next Post
مجھے پارٹی چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا‘آزاد کا کانگریس پر الزام

حکومت بنائی تو روشنی قانون کو دو بارہ لائیں گے :آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.