منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہلی کی جامع مسجد میں بم رکھنے کی خبر سے افرا تفری

سیاحوں اور نمازیوں سے مسجد کو خالی کردیا گیا ‘پولیس کی تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in اہم ترین
A A
ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات منقطع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

نئی دہلی//
بدھ کی دوپہر تقریباً ڈیڑھ بجے کنٹرول روم کو جامع مسجد میں بم رکھے جانے کی کال موصول ہوئی۔ اس دوران مسجد میں نمازیوں اور سیاحوں کی بڑی بھیڑ موجود تھی۔
ایسے میں احتیاطی اقدام کے طور پر بڑی تعداد میں پولس فورس کو موقع پر بلایا گیا اور آس پاس کے علاقے کو خالی کرانے کے بعد بم اسکواڈ ٹیم نے جگہ جگہ تلاشی شروع کردی۔
بدھ کی دوپہر جامع مسجد میں اس وقت خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا جب ایک شخص نے پولیس کنٹرول روم کو فون کرکے یہ بتایا کہ مسجد میں بم نصب کیا گیا ہے۔
پولیس کنٹرول روم میں کال کے بعد مقامی پولیس، ڈاگ اسکواڈ، بم اسکواڈ، فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور دیگر تمام متعلقہ اداروں کی ٹیمیں جلد بازی میں موقع پر پہنچ گئیں۔
مسجد کو خالی کرانے کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ تقریباً دو گھنٹے کی محنت کے بعد پولیس نے اس کال کو فرضی کال قرار دیا۔ اس کے بعد تفتیشی ایجنسیوں اور لوگوں نے راحت کی سانس لی۔
فی الحال جامع مسجد تھانہ پولیس اس شخص کی تلاش کر رہی ہے جس نے جعلی کال کی تھی۔معلومات کے مطابق بدھ کی دوپہر تقریباً ڈیڑھ بجے کنٹرول روم کو جامع مسجد میں بم رکھے جانے کی کال موصول ہوئی۔ اس دوران مسجد میں نمازیوں اور سیاحوں کی بڑی بھیڑ موجود تھی۔ ایسے میں احتیاطی اقدام کے طور پر بڑی تعداد میں پولس فورس کو موقع پر بلایا گیا اور آس پاس کے علاقے کو خالی کرانے کے بعد بم اسکواڈ ٹیم نے جگہ جگہ تلاشی شروع کردی۔
تحقیقات کے لیے متعدد ٹیموں کو تعینات کرنے کی وجہ یہ تھی کہ کال کرنے والے نے کہا تھا کہ چند گھنٹوں میں دھماکہ ہو جائے گا۔ ساتھ ہی فون کرنے والے کے بارے میں معلوم کرنے کا کام شروع کر دیا گیا۔ بالآخر تقریباً دو گھنٹے کی تفتیش کے بعد بم سے متعلق معلومات غلط ثابت ہوئیں۔
اس پورے معاملے میں شاہی امام سید احمد بخاری سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے بات نہیں ہو سکی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان سڑک حادثے میں ہلاک تین کشمیریوں کی لاشیں کشمیر پہنچ گئیں

Next Post

موسم خشک‘ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

موسم خشک‘ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.