جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میں ’نارکو ٹیرر‘ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار:ایس آئی اے

’یہ کار و بار سر حد پار سے کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے ذریعے چلا یا جا رہا تھا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کشمیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان سے کروڑوں رویے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
ایس آئی اے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگجو تنظیموں کے مالیاتی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کیلئے ایس آئی اے نے پیر کے روز اننت ناگ، پلوامہ، بڈگام اور بارہمولہ اضلاع میں تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
بیان میں کہا گیا’’کشمیر کے مختلف اضلاع میں منگل کو بھی نارکو ٹیرر کے مشتبہ افراد کے قریب چار احاطوں کی تلاشی لی گئی جن کی رہائشی گاہوں کی تلاشی لی گئی ان میں عبد الرشید بٹ ساکن پدگام پورہ اونتی پورہ، دانش فاروق ساکن نصراللہ پورہ بڈگام، عبد الرشید میر ساکن امر گڑھ سوپور اور اویس گل بٹ ساکن ہردو اکڈ اننت ناگ شامل ہیں‘‘۔
بیان کے مطابق یہ تلاشی کارروائیاں ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں این آئی اے کی ایک عدالت کی طرف سے حاصل شدہ ایک وارنٹ کی تعمیل میں انجام دی گئیں۔
بیان میں کہا گیا’’معلوم ہوا ہے کہ اس کیس کی تحقیقات کے دوران ایک منشیات ماڈویل کا پتہ چلا ہے جو سینٹرل جیل سری نگر میں بند ہینڈلرس کے ساتھ مل کر سر حد پار سے کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے ذریعے چلا یا جا رہا تھا‘‘۔
ایس آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ سنڈیکیٹ پاکستان سے کروڑوں رویے مالیت کا۲۴کلو منشیات سمگل کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس منشیات کو انسانی کوریرز کے ذریعے مختلف مقامات پر پہنچا کر ڈیلرز کو بیچا گیا اور اس سے حاصل کی گئی رقم کے بڑے حصے کو ملی ٹنسی کارروائیوں کی حمایت کے لئے ممنوعہ سرگرمیوں پر استعمال کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ منشیات سے حاصل شدہ رقم کو ذاتی مقاصد کیلئے بھی استعمال کیا گیا سنڈیکیٹ کے ممبران کے مالی استحکام کے علاوہ وادی میں ملی ٹنسی سرگرمیوں کی حمایت اور مالی اعانت کیلئے بھی منشیات کی اس رقم کو استعمال کیا گیا۔
ایس آئی اے بیان میں کہا گیا کہ کیس کی تحقیقات کے دوران اس سلسلے میں اب تک ایک خاتون سمیت تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

درماندہ لاشوں کو رضاکاروں نے چار پائی پر اُٹھا کر بانہال پہنچایا

Next Post

پونچھ میں ایک شخص کی درخت سے لٹکی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بیروہ میں ایک شخص کو درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا

پونچھ میں ایک شخص کی درخت سے لٹکی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.