جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی نے ’فیلڈز آف ڈریمز‘ پروجیکٹ کی جم کر تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// ہندوستان کے سابق کپتان اور انڈین سپر لیگ میں ایف سی گوا کے شریک مالک وراٹ کوہلی نے فورسا گوا فاؤنڈیشن اور ڈیلٹا کارپ کے پروجیکٹ ’فیلڈز آف ڈریمز‘ کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
ہندوستان میں زمینی سطح پر فٹبال میں سب سے بڑے انقلاب کی شروعات کرنے کے مقصد سے فورسا گوا فاؤنڈیشن نے اس ماہ کے شروع میں ڈیلٹا کارپ لمیٹیڈ کے ساتھ فیلڈز آف ڈریمز پروجیکٹ کا آغاز کیا۔ اس پروجیکٹ میں گوا میں جدید ترین فٹ بال گراؤنڈز ہوں گے، ایسا ہندوستانی فٹ بال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا۔
وراٹ کوہلی نے جمعہ کو کہا ’’چھ سال پہلے فورسا گوا فاؤنڈیشن شروع کیا گیا تھا، جس نے ہندوستان میں زمینی سطح پر فٹ بال میں کام کرنا شروع کیا تھا۔ فاؤنڈیشن گوا میں مختلف مقامات پر پچوں میں سرمایہ کاری کرکے انقلاب لایا اور نوجوانوں کے خوابوں کو زندہ رکھا۔ کسی بھی کھیل کی ترقی یا اس کھیل میں عالمی معیار بننے کے لیے بنیادی ڈھانچہ اہم ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں دہلی میں پلا بڑھا ہوں۔ مجھے بہترین سہولیات تک پہنچنے کے لیے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ میں کم از کم خوش قسمت تھا کہ مجھے اپنے کوچنگ سنٹر میں کھیلنے کا موقع ملا، لیکن ساتھ ہی میں نے دیکھا کہ میرے اردگرد کے بہت سے بچوں کو ایسا موقع نہیں مل سکا۔ مواقع کی کمی ایک نوجوان کھلاڑی کے خواب کو ختم کر دیتی ہے۔‘‘
کوہلی نے کہا کہ ایک کہاوت ہے کہ خواب میں ہم اپنے مستقبل کے بیج بوتے ہیں۔ مجھے اپنے کلب ایف سی گوا اور فورسا گوا فاؤنڈیشن کے ’فیلڈز آف ڈریمز‘ پروجیکٹ پر بہت فخر ہے۔ ہم اس شاندار اقدام کی حمایت کرنے کے لیے سبھی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے باک صحافت دم توڑ رہی ہے

Next Post

ہیلی یوپی واریرس کی کپتان بنیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
آسٹریلیا غیرجانبدار پچوں پر جیتے گا: ہیلی

ہیلی یوپی واریرس کی کپتان بنیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.